تازہ ترین
Home / اہم خبریں / مہر شاہد عباس سیال تحصیل صدر پاکستان گروپ آف جرنلسٹ میاں چنوں کی میاں چنوں کے مشہور ٹک ٹاک سٹار نواب جٹ گروپ سے ملاقات

مہر شاہد عباس سیال تحصیل صدر پاکستان گروپ آف جرنلسٹ میاں چنوں کی میاں چنوں کے مشہور ٹک ٹاک سٹار نواب جٹ گروپ سے ملاقات

میاں چنوں (نوپ نیوز) مہر شاہد عباس سیال تحصیل صدر پاکستان گروپ آف جرنلسٹ میاں چنوں کی میاں چنوں کے مشہور ٹک ٹاک سٹار نواب جٹ گروپ سے ملاقات، گردو نواب، طاہر سینڈو، انوش جٹ، ساحل سے ملاقات کی ملاقات کے دوران اہم موضوں پر بات چیت کی اور مہر شاہد عباس سیال تحصیل صدر پاکستان گروپ آف جرنلسٹس میاں چنوں نے سٹار کو درپیش مسائل کے بارے میں پوچھا جس پر میاں چنوں کے مشہور ٹک ٹاک سٹار طاہر سینڈو کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان کو پاکستان کے جتنے بھی ٹک ٹاک سٹار ہے ان کے تحفظ کو یقینی بنانا چاہے اور ٹیک ٹاک سٹار کو ویڈیو ریکارڈنک کے حوالے سے درپیش مسائل کو فوری حل کیا جاۓ طاہر سینڈو کا عوام سے مزید کہنا تھا کہ ہماری ٹک ٹاک آئی ڈی جوکہ طاہر سینڈو کے نام سے ہیں اس کو لائک کریں اور ہماری حوصلہ افزائی کریں ہم آپ کے لیے ہر روز اچھی سے اچھی ویڈیو بنانے کی کوشش کریںگے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے