تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پاکستان میں پی ایس ایل کی آمد خوش آئند ہے۔ پاکستان میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہوگئی ہے۔ کراچی میں پچھلے دس بارہ سال میں کم کرکٹ دیکھنے کو ملی۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل

پاکستان میں پی ایس ایل کی آمد خوش آئند ہے۔ پاکستان میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہوگئی ہے۔ کراچی میں پچھلے دس بارہ سال میں کم کرکٹ دیکھنے کو ملی۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گورنر سندھ کا پی ایس ایل ٹیموں کے لیے ظہرانہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ پاکستان میں پی ایس ایل کی آمد خوش آئند ہے۔ پاکستان میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہوگئی ہے۔ کراچی میں پچھلے دس بارہ سال میں کم کرکٹ دیکھنے کو ملی۔ پی ایس ایل کی ساری ٹیمیں ہمیں عزیز ہیں، مگر کراچی کنگز میرے دل کے قریب ہے۔ لوگ جوش و جذبہ کے ساتھ اسٹیڈیم آتے ہیں، انتظامیہ ان کا خاص خیال کرے۔ شہریوں کو بھی اسٹیڈیم میں صفائی کا خیال رکھنا ہوگا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

خیرپور کی کھجور کو عالمی منڈی تک رسائی دلانے کیلئے گریڈنگ، پیکنگ اور تحقیق پر توجہ ضروری ہے، اسماعیل راہو

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن اور جامعہ سندھ جامشورو کے اشتراک سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے