تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پاکستان مسلم لیگ ق سندھ کے صدر طارق حسن اور انفارمیشن سیکرٹیری صادق شیخ کی وزیر اعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

پاکستان مسلم لیگ ق سندھ کے صدر طارق حسن اور انفارمیشن سیکرٹیری صادق شیخ کی وزیر اعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

کراچی (رپورٹ : ذیشان حسین) پاکستان مسلم لیگ ق سندھ کے صدر محمد طارق حسن اور سندھ کے انفارمیشن سیکرٹیری محمد صادق شیخ نے تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور وزہر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی نعیم الحق کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نعیم الحق سیاسی رہنما کی حثیت سے ذمہ داریاں اور ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے ہمہ وقت جدوجہد کررہے تھے دعا ہے کہ اللہ پاک انکی مغفرت فرمائے اور لواحیقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے پر اجر عظیم عطا فرمائے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ٹنڈوآدم دعا انصاری قتل کیس میں بڑی پیش رفت، مرکزی ملزم عدالت میں پیش، دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

سانگھڑ، (رپورٹ، رضوان غوری) پانچ سالہ معصوم دعا انصاری کے مبینہ قتل کے مقدمے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے