Home / اہم خبریں / پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے بورڈ سٹاپ پر ٹریفک جام کے مسئلے کو مستقل بنیادوں پر حل کرنے کیلئے سڑک کو کشادہ کرنے کا کام شروع کر دیا

پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے بورڈ سٹاپ پر ٹریفک جام کے مسئلے کو مستقل بنیادوں پر حل کرنے کیلئے سڑک کو کشادہ کرنے کا کام شروع کر دیا

پشاور (رپورٹ: بیورو چیف اصغر شاہ) پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے بورڈ سٹاپ پر ٹریفک جام کے مسئلے کو مستقل بنیادوں پر حل کرنے کیلئے سڑک کو کشادہ کرنے کا کام شروع کر دیا ڈائریکٹر جنرل پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی سید ظفر علی شاہ کی ہدایت پر ڈائریکٹر بلڈنگ کنٹرول ایجنسی اور روڈ 2 کے اہلکار نے مجوزہ پلان پر کام شروع کرتے ہوۓ ڈیمالشنگ کی کاروائی شروع کر دی۔ اس مجوزہ سلپ روڈ کے بنانے سے مذکورہ سٹاپ پر ٹریفک جام کی مشکلات بہتر ہو جائے گی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ تھیٹر فیسٹیول 2026 کا سکھر میں شاندار آغاز، 28 ستمبر تک 10 ڈرامے پیش کیے جائیں گے

سکھر، (اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور سکھر آرٹس کونسل کے اشتراک سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے