کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سجاس اور کراچی پریس کلب کے ممبرز اور سینئر اسپورٹس جرنلسٹ شاہد علی خان کے بڑے بھائی "تنویر علی خان” کا رضاۓ الہٰی سے انتقال ہوگیا ہے، تنویر علی خان مرحوم نے سوگواران میں بیوہ کے علاوہ چار بیٹوں کو سوگوار چھوڑا ہے۔ اس موقع پر سندھ اولیمپیک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری احمد علی راجپوت، سینئر نائب صدر انجنیئر محفوظ الحق، اصغر بلوچ، سید سعید جمیل، شاہ نعیم ظفر، عبدالحمید اور سندھ آرم ریسلنگ ایسوسی ایشن کے صدر انتصار حیدر، سیکریٹری کاشف احمد فاروقی، چیئرمین سعید عالَم، نائب چیئرمین گلفلراز احمد خان، سینئر نائب صدر رمیز صدیقی، نائب صدور راشد احمد، قدسیہ راجہ، عظمیٰ شیخ، شہلا افتخار، شاداب افتخار، آصف ظھیر، بابرہ اسماعیل، طارق حفیظ، ڈاکٹر عارف حفیظ، سیکریٹری فنانس سید ناصر علی، جوائنٹ سیکریٹری، ریحان اکرم، احمد دین، صادق شہزاد، سیکریٹری اطلاعات فہد فاروقی اور اسپورٹس جرنلسٹ اصغر عظیم، عمر شاہین، مقصود احمد، ارشد وہاب، علی یاور عبّاس اور سندھ اولیمپیک ایسوسی ایشن اور سندھ آرم ریسلنگ ایسوسی ایشن کی مجلس عاملہ نےسینئر اسپورٹس جرنلسٹ شاہد علی خان کے بڑے بھائی "تنویر علی خان” کے انتقال پر اظہار تعزیت کی اور معغفرت کی دعا کی اور بہت سے اسپورٹس جرنلسٹ، اسپورٹس شخصیت اور عزیز وقار نے شرکت کی۔
یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، تاجر برادری اور عوام کے صبر کا امتحان نہ لیا جائے کے الیکٹرک اپنا قبلہ درست کرے۔ حکیم شاہ چئیرمین آل سٹی تاجر اتحاد https://www.nopnewstv.com/in-karachi-unann…ed-load-shedding/