Home / پاکستان (page 379)

پاکستان

رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر کورنگی میں خواتین کے ساتھ ڈکیتی اور لوٹ مار کے واقعے سے متعلق پولیس کی کارکردگی پر برہم

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے گزشتہ روز کورنگی کراسنگ پر خواتین کے ساتھ لوٹ مار و ڈکیتی کا واقعہ پیش آنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا واقعے سے متعلق رکن سندھ اسمبلی نے ایس ایس پی ملیر سے …

مزید پڑھیں

سندھ کے 11 اضلاع میں کورونا نہیں ہے، یا تو انکے پاس سہولت نہیں ہے 11 اضلاع میں ٹیسٹ کی یا وہاں کورونا نہیں ہے۔ قائد حزب اختلاف سندھ فردوس شمیم نقوی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قائد حزب اختلاف سندھ فردوس شمیم نقوی نے انصاف ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کہتے ہیں کہ سیاسی بیان بازی کا سلسلہ پی ٹی آئی رہنماؤں نے شروع کیا، بقول پیپلز پارٹی کے علی …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے تمام وزراء کورونا کو روکنے میں کم اور ٹوئیٹر پر زیادہ وقت گزار رہے ہیں۔ رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی ضلعی وسطی کے صدر و رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر نے پیپلز پارٹی کے وزراء کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کے تمام وزراء کورونا کو روکنے میں کم اور ٹوئیٹر پر زیادہ وقت گزار رہے ہیں پیپلز …

مزید پڑھیں

وزیر صحت ڈاکٹر عزرا فضل پیچوہو پر تنقید کرنے والوں کو ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب کا کرارا جواب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر صحت ڈاکٹر عزرا فضل پیچوہو پر تنقید کرنے والوں کو ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے کرارا جواب دیتے ہوۓ کہا ہے کہ ڈاکٹر عزرا فضل کو تین بار منتخب رکن قومی اسمبلی کا اعزاز حاصل ہے۔ 2018 میں رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہونے …

مزید پڑھیں

چترال میں کرونا وائرس کا پہلا کیس مثبت آگیا۔ 48 سالہ شہاب الدین چند دن پہلے تبلیغ سے واپس آیا تھا

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا۔ ضلعی انتظامیہ نے بھی تصدیق کردی۔ پبلک ہیلتھ کوآرڈینٹر ڈاکٹر نثار احمد اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر شمیم احمد خان کے مطابق چترال ٹاؤن کے اندر چیو ڈوک کے علاقے میں …

مزید پڑھیں

سفید پوش طبقہ اور کچی آبادیوں کے محروم لوگوں تک امداد ممکن بنائی جائے۔ چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ سفید پوش طبقہ اور کچی آبادیوں کے محروم لوگوں تک امداد ممکن بنائی جائے۔ تمام تر کوششوں کے باوجود امدادی رقومات اور راشن حقیقی مستحقین تک نہیں پہنچ پا رہا۔ مختلف محلوں میں امام مساجد …

مزید پڑھیں

صحافیوں کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی سے استشنی دیا جائے۔ سجاس کا مطالبہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان، سیکریٹری اصغر عظیم، سینئر نائب صدر زبیر نذیر خان، نائب صدور محمود ریاض، منصور علی بیگ سیکریٹری فنانس ارشاد علی، جوائنٹ سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی، سیکریٹری اطلاعات مقصود احمد سمیت ارکان ایگزیکٹو کمیٹی نے محکمہ داخلہ …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے کچھ حلقوں کو یہ غلط فہمی ہے کہ جلد عمران خان کی جگہ بلاول بھٹو زرداری کو لایا جا رہا ہے۔ طاہر ملک مرکزی رہنما پی ٹی آئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما طاہر ملک نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے کچھ حلقوں کو یہ غلط فہمی ہے کہ جلد عمران خان کی جگہ بلاول بھٹو زرداری کو لایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے حواری بلاول جیسے …

مزید پڑھیں

صحافیوں کو ڈبل سواری کی پابندی سے مستثنیٰ قرار دیا جائے۔ کے یو جے دستور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) نے حکومت سندھ، محکمہ داخلہ سندھ اور ایڈیشنل آئی جی سندھ کی جانب سے صحافیوں پر ڈبل سواری کی پابندی کی کے فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا کے کہ اس پابندی کو فی الفور ختم کیا …

مزید پڑھیں

نوشہرو فیروز کی تحصیل پڈعیدن کے مونو ٹیکنیکل کالج میں قائم قرنطینہ سینٹر سے 94 تبلیغی جماعت کے ساتھیوں کو روانہ کردیا گیا

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداد اللہ ملک) نوشہروفیروز کی تحصیل پڈعیدن کے مونو ٹیکنیکل کالج میں قائم قرنطینہ سینٹر سے 94 تبلیغی جماعت کے ساتھیوں کو روانہ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نوشہروفیروز کی تحصیل پڈعیدن کے مونو ٹیکنیکل کالج میں قرنطینہ میں سینٹر میں تبلیغی جماعت کے ایک سو دو …

مزید پڑھیں