Home / اہم خبریں / سجاس کا ندیم عمر سے ان کے والد ‘جمشید عمر’ کے انتقال پرا ان سے اور ان کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت

سجاس کا ندیم عمر سے ان کے والد ‘جمشید عمر’ کے انتقال پرا ان سے اور ان کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان, سیکریٹری اصغر عظیم، سینئر نائب صدر زبیر نذیر خان، نائب صدور محمود ریاض، منصور علی بیگ سیکریٹری فنانس ارشاد علی، جوائنٹ سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی، سیکریٹری اطلاعات مقصود احمد سمیت ارکان ایگزیکٹو کمیٹی اور تمام ممبران نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے مالک، کراچی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کے سابق صدر ندیم عمر سے ان کے والد "جمشید عمر” کے انتقال پر اظہار تعزیت کی ہے، سجاس کی مجلس عاملہ نے اپنے مشترکہ تعزیتی بیان میں انتہائی گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، دعا کی ہے کہ اللہ پاک مرحوم کی معغفرت فرمائے اور ندیم عمر سمیت اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے