Home / اہم خبریں / مولانا دونوں سیاسی بچوں کے ہاتھوں استعمال ہورہے ہیں۔ پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی بلال غفار

مولانا دونوں سیاسی بچوں کے ہاتھوں استعمال ہورہے ہیں۔ پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی بلال غفار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی بلال غفار نے کہا کہ انہوں نے مزید کہا اپوزیشن کے استعفے لطیفے بن چکے ہیں آر پار کے منتظر ہیں ہچکولے کھاتی پی ڈی ایم جلسوں، ریلیوں، اجلاسوں تک محدود ہے پاپا ڈیڈی موومنٹ میں اندرونی انتشار، اختلافات سے انکار حقیقت سے کوسوں دور ہے پی ڈی ایم کی بربادی کے ذمہ دار نومولود سیاسی وارث ہیں مولانا فضل الرحمان کو ایک بار پھر اپنے اتحادیوں سے دھوکا ملا ہے مولانا دونوں سیاسی بچوں کے ہاتھوں استعمال ہورہے ہیں مولانا کے لانگ مارچ سے نوازشریف کا فائدہ ہوا اور مولانا کے ہاتھ خالی رہ گئے بلال غفار نے مزید کہا کہ پی ڈی ایم کا قیام صرف ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے سیاسی مستقبل کے لیے تھا عوام کو گمراہ کرنے والے اپنے منفی مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے انہوں نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ اپوزیشن کے پاس عدم اعتماد لانے کے لیے پارلیمنٹ میں اکثریت نہیں ہے اپوزیشن کو سینٹ میں اکثریت کے باوجود بھی چئیرمین سینٹ کیخلاف عدم اعتماد لانے میں ناقامی ہوئی تھی پی ڈی ایم ٹولے نے بےشرمی کے سارےریکارڈ توڑدیے ہیں پی ٹی آئی حکومت کو مسترد ٹولے کی عدم اعتماد سے کوئی خطرہ نہیں ہے عمران خان کو عوام کا اعتماد حاصل ہے ملک ترقی کررہا ہے اور آگے جارہا ہے وزیراعظم کی سربراہی میں پاکستان کی ترقی میں کوئی رکاوٹ نہیں بن سکتا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے