تازہ ترین
Home / اہم خبریں / یوم کشمیر کے موقع پر کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے تحت 5 فروری بروز جمعہ بوقت شام ساڑھے پانچ بجے نمائشی ہاکی فیسٹیول کا انعقاد ہوگا

یوم کشمیر کے موقع پر کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے تحت 5 فروری بروز جمعہ بوقت شام ساڑھے پانچ بجے نمائشی ہاکی فیسٹیول کا انعقاد ہوگا

کراچی (رپورٹ : ذیشان حسین) یوم کشمیر کے موقع پر کراچی ہاکی ایسوسی ایشن (کے ایچ اے) کے تحت 5 فروری بروز جمعہ بوقت شام ساڑھے پانچ بجے نمائشی ہاکی فیسٹیول کا انعقاد ہوگا، کے ایچ اے کے سیکریٹری سید حیدر حسین کے مطابق کڈز اور ویمن میچز کے ساتھ اولمپئین حنیف خان ہاکی کلب اور یوتھ ہاکی کلب کے درمیان نمائشی مقابلہ ہوگا، اس موقعہ پر این ای ڈی یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر سروش حشمت لودھی مہمان خصوصی ہوں گے، مہمانان اعزازی میں صوبائی وزیر برائے بہبود آبادی سیدہ شہلا رضا، سیکریٹری اسپورٹس سندھ سید امتیاز علی شاہ، وزیر اعلیٰ سندھ کی معاون خصوصی اروبا راشد ربانی، ایڈیشنل سیکریٹری (جی اے اینڈ ایس) سید صلاح الدین، سابق قومی کپتان اولمپیئن سمیع اللہ خان، اولمپئین حنیف خان اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عرفان سلام شامل ہوں گے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

افتخار الزماں پی سی بی کلب کرکٹ ٹورنامنٹ: کورنگی فرینڈز کولٹس سیمی فائنل میں پہنچ گئی

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) کورنگی فرینڈز کولٹس نے یاسین کی شاندار بیٹنگ کی بدولت افتخار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے