دسمبر 6, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
لاہور/کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) 68ویں قائداعظم ٹرافی کے فائنل میں کراچی بلو ز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دفاعی چیمپئن سیالکوٹ کو 218 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کا 22واں ٹائٹل اپنے نام کر لیا قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے فیصلہ کن میچ میں کامیابی کے …
مزید پڑھیں دسمبر 6, 2025 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) کراچی میں جاری 35ویں نیشنل گیمز کے ویمنز نیٹ بال ایونٹ میں پہلے سیمی فائنل کے دوران اس وقت کشیدگی پیدا ہوگئی جب دونوں ٹیموں کی کھلاڑیوں کے درمیان تلخ کلامی ہاتھاپائی میں تبدیل ہوگئی۔ میچ رکوانا پڑا اور میدان میں کچھ دیر ہنگامہ خیزی …
مزید پڑھیں دسمبر 6, 2025 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
راولپنڈی، (ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ایک مخصوص سیاسی شخصیت اپنی ذات اور خواہشات کو ریاست سے بڑا سمجھ بیٹھی ہے اور اس کا بیانیہ قومی سلامتی کے لیے خطرہ بن چکا ہے پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب …
مزید پڑھیں دسمبر 5, 2025 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) 35ویں نیشنل گیمز کے لیے کراچی کے منتخب کردہ 26 وینیوز پر کھیلوں کے شایان شان انعقاد کی تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ نیٹ بال، فٹبال اور شوٹنگ سمیت کئی مقابلے شروع ہو چکے ہیں، جبکہ دیگر وینیوز کھلاڑیوں کے منتظر ہیں۔ …
مزید پڑھیں دسمبر 5, 2025 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان, کراچی
اسلام آباد/کراچی، (اسٹاف رپورٹر) وزارت دفاع نے جمعہ کو باضابطہ طور پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ملک کا پہلا چیف آف ڈیفنس فورسز (CDF) اور چیف آف آرمی اسٹاف مقرر کر دیا۔ صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش پر یہ تعیناتی کی منظوری دی۔ نوٹیفیکیشن …
مزید پڑھیں دسمبر 5, 2025 اہم خبریں, بین الاقوامی, پاکستان, سائنس و ٹیکنالوجی, کراچی
کراچی، (ویب ڈیسک) بین الاقوامی انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی انسٹیٹیوٹ (IETI) نے ممتاز پاکستانی سائنس دان پروفیسر عطاالرحمٰن کو 2026 کے چوتھے IETI لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا ہے۔ جامعہ کراچی کے بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (ICCBS) کے ترجمان کے مطابق یہ ایوارڈ پروفیسر عطاالرحمٰن کی …
مزید پڑھیں دسمبر 5, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کھیل, لاہور
لاہور، (اسپورٹس ڈیسک) چار روزہ میچ کے اختتام پر سیالکوٹ نے بغیر نقصان کے 4 اوورز میں 12 رنز بنائے اور فتح کے لیے مزید 520 رنز درکار ہیں اوپنرز اذان اویس اور محمد حریرہ نے ثاقب خان اور محمد عمر کے خلاف پُراعتماد انداز میں 24 گیندوں کا سامنا …
مزید پڑھیں دسمبر 5, 2025 اہم خبریں, پاکستان, تعلیم, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن (SBTE) کے سالانہ امتحانات 2025 میں علیگڑھ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (AIT) نے ایک بار پھر اپنی تعلیمی برتری ثابت کرتے ہوئے مختلف شعبہ جات میں نمایاں پوزیشنز حاصل کیں۔ سافٹ ویئر ٹیکنالوجی میں امِ حبیبہ نے پہلی پوزیشن اپنے نام …
مزید پڑھیں دسمبر 5, 2025 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) 35ویں نیشنل گیمز کے نیٹ بال ایونٹ کا آغاز پی ایس بی کوچنگ سینٹر کراچی میں ہوا، جہاں افتتاحی میچ میں پاکستان آرمی نے پاکستان واپڈا کو 21-27 سے شکست دے دی افتتاح پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل خالد محمود چوہدری نے کیا …
مزید پڑھیں دسمبر 4, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی، (رپورٹ: ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) کا سالانہ اجلاسِ عام کراچی پریس کلب میں صدر نصراللہ چوہدری کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں سیکریٹری کراچی پریس کلب سہیل افضل خان نے سال 2025 کی کارکردگی رپورٹ پیش کی انہوں نے کہا کہ پریس کلب کی …
مزید پڑھیں