دسمبر 8, 2025 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) وزیر محنت، افرادی قوت و سماجی تحفظ سندھ اور چیئرمین سندھ ایمپلائیز سوشل سیکیورٹی انسٹیٹیوشن (سیسی) سعید غنی نے کہا ہے کہ سیسی کے تحت بینظیر مزدور کارڈز کے اجراء کے عمل کو مزید تیز کیا جائے۔ انہوں نے مزدوروں اور محنت کشوں کو اعلیٰ …
مزید پڑھیں دسمبر 8, 2025 اہم خبریں, پاکستان, جرائم و حادثات, راولپنڈی
راولپنڈی، (نوپ نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے 6 پارٹی رہنماؤں اور وکلا کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کے سپرد کردی گئی ہے۔ پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ کی جانب سے چوہدری اویس ایڈووکیٹ کے ذریعے …
مزید پڑھیں دسمبر 8, 2025 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
راولپنڈی، (نوپ نیوز) جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) میں پاکستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرات کے اعزاز میں پروقار گارڈ آف آنر کی تقریب منعقد ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق تینوں مسلح افواج کے دستوں نے فیلڈ …
مزید پڑھیں دسمبر 8, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) سندھ کے وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر نے 35ویں نیشنل گیمز کے سلسلے میں کے ایم سی گراؤنڈ میں فٹبال اور پی ایس بی گراؤنڈ میں جاری کراٹے ایونٹ کا افتتاح کیا۔ وزیر کھیل نے دونوں ایونٹس کا تفصیلی جائزہ لیا، کھلاڑیوں سے ملاقات …
مزید پڑھیں دسمبر 8, 2025 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) 35ویں نیشنل گیمز میں پاکستان آرمی نے شاندار کارکردگی کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے 48 گولڈ میڈلز کے ساتھ میڈلز ٹیبل پر اپنی برتری مزید مستحکم کر لی ہے واپڈا 14 گولڈ میڈلز کے ساتھ دوسرے جبکہ پاکستان نیوی سات گولڈ میڈلز کے ساتھ تیسرے …
مزید پڑھیں دسمبر 8, 2025 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, فن و فنکار, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام 39 روز جاری رہنے والا ورلڈ کلچر فیسٹیول 2025 عالمی ثقافتی سرگرمیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا اختتامی تقریب میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی، جبکہ صدر آرٹس کونسل محمد …
مزید پڑھیں دسمبر 8, 2025 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی، (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے یومِ ثقافتِ سندھ پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ آج کا دن صرف ثقافت کا جشن نہیں بلکہ صدیوں پر محیط اپنی پہچان اور ورثے پر فخر کی تجدید ہے انہوں نے کہا کہ سندھ کی قدیم تہذیب، …
مزید پڑھیں دسمبر 7, 2025 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) 35ویں نیشنل گیمز کے چوتھے روز پاکستان آرمی نے 20 گولڈ میڈلز کے ساتھ مجموعی برتری مزید مستحکم کرلی ہے تائی کوانڈو ایونٹس میں آرمی نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے 9 گولڈ میڈلز جیتے جبکہ مجموعی طور پر 20 گولڈ، 6 سلور اور 3 برانز …
مزید پڑھیں دسمبر 7, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/ اسپورٹس رپورٹر) قائداعظم ٹرافی جیتنے والی کراچی بلیوز ٹیم کی کراچی واپسی پر ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن (آر سی اے) کے عہدیداران نے ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کیا۔ اس موقع پر توصیف صدیقی، وصال انصاری اور خالد نفیس کی قیادت میں آر سی اے کے مختلف …
مزید پڑھیں دسمبر 6, 2025 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی میں منعقدہ رنگا رنگ تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 35ویں نیشنل گیمز کا باضابطہ افتتاح کر دیا جبکہ ملک کے معروف ایتھلیٹ ارشد ندیم نے نیشنل گیمز کی مشعل روشن کی اولمپیئن قمر ابراہیم ٹارچ اسٹیڈیم لائے جو مختلف …
مزید پڑھیں