تازہ ترین
Home / پاکستان (page 343)

پاکستان

میں یہ نہیں کہتا کہ سندھ حکومت کام نہیں کرتی بلکہ ہم تو کہتے ہیں کہ انہیں اور کام کرنا چاہیے۔ فردوس شمیم نقوی کا سندھ اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے اظہارِ خیال

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء و رکن سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی نے سندھ اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے اظہارِ خیال میں کہا کہ میں یہ نہیں کہتا کہ سندھ حکومت کام نہیں کرتی بلکہ ہم تو کہتے ہیں کہ انہیں اور کام کرنا چاہیے …

مزید پڑھیں

امن و امان کے قیام میں پولیس، رینجرز اور بزنس کمیونٹی کا کردار قابل تحسین ہے۔ سلیم الزماں صدر کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری

امن و امان کے قیام میں پولیس، رینجرز اور بزنس کمیونٹی کا کردار قابل تحسین ہے۔ سلیم الزماں صدر کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کورنگی میں امن و امان کیلئے تمام وسائل استعمال کئے جائیں گے۔ ایس ایس پی شاہجہاں خان کا کاٹی میں خطاب کراچی (رپورٹ: ذیشان …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی نے مسعود الرحمن عباسی کی پارٹی کی بنیادی رکنیت اور عہدے سے معطل کر دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی نے پی ایس 92 (114) کراچی کے جنرل سیکریٹری مسعود الرحمن عباسی کی پارٹی کی بنیادی رکنیت اور پی ایس 92 کی جنرل سیکرٹری کے عہدے سے معطل کر دیا ہے۔ مسعود الرحمن عباسی نے پارٹی کی جانب …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے حکمران پورے سندھ میں بدترین گورننس اور بدعنوانی کے ذمہ دار ہیں۔ ترجمان وزیر اعظم ڈاکٹر شہباز گل کی کراچی میں پریس کانفرنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان وزیراعظم، معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے گورنر ہاؤس کراچی میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کیا ان کے ہمراہ قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ، اراکین سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی، ارسلان تاج و دیگر بھی شریک ہوئے۔ معاون خصوصی …

مزید پڑھیں

مریم نواز شریف کا استقبال نئی تاریخ رقم کرے گا، 29 جولائی کراچی کا جلسہ مسلم لیگ (ن) کا شو آف پاور ہوگا۔ یاسر عدیل شیخ صدر ایم ایس ایف ن سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) سندھ کے صوبائی صدر یاسر عدیل شیخ، جنرل سیکریٹری عاقب خان تنولی نے ایم ایس ایف (ن) کے مرکزی صدر رکن پنجاب اسمبلی رانا محمد ارشد کی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے کراچی جلسے کی کامیابی کے لئے خصوصی ہدایات کی روشنی میں …

مزید پڑھیں

ڈی پی او صوابی کا ایک اور احسن اقدام، عوام الناس کی سہولت کے لیے ڈرائیونگ لائسنس برانچ میں لائسنس کارڈ پرنٹنگ مشین کی تنصیب

صوابی (رپورٹ: اصغر شاہ) عوام کی سہولت اور بروقت ڈرائیونگ لائسنس کارڈ فراہم کرنے کے لئے ڈی پی او صوابی محمد شعیب خان کی خصوصی دلچسپی پر اور ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر نورالامین خان اور نو تعینات لائسنس برانچ انچارج سید ابراہیم شاہ کی کاوشیں رنگ لاتے ہوئے آج …

مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی میرپورخاص ڈویژن منیارٹی ونگ کی جانب سے سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو شہید کی 68 ویں سالگرہ بھرپور جوش خروش سے منائی گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے مالہی ہاؤس میں پاکستان پیپلز پارٹی میرپورخاص ڈویژن منیارٹی ونگ کے صدر رمیش ڈیون کمار مالہی اور دیگر پارٹی ذمہ داران اور کارکنان نے دختر مشرق اور پاکستان پیپلز پارٹی کی شہید چیئرپرسن و عالم اسلام کی پہلی خاتون سابق وزیر اعظم بے …

مزید پڑھیں

وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی سے گجرنالہ متاثرین کے وفد کی ملاقات

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی سے گجرنالہ متاثرین کے وفد کی ملاقات۔ وفد میں ارم یاسمین، عابد اصغر، ایڈوکیٹ خواجہ محمد الطاف، اسد اللہ خان، شمس شاہ، ہیمو علی، ارسلان اورنگی، محمد منیر، خرم علی و دیگر شامل تھے۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر …

مزید پڑھیں

صوبائی اسمبلی اور معروف آرتھو پیڈک سرجن ڈاکٹر سید عمران علی شاہ نے سندھ کے ہیلتھ بجٹ کو فراڈ قرار دے دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے ممبر صوبائی اسمبلی اور معروف آرتھو پیڈک سرجن ڈاکٹر سید عمران علی شاہ نے سندھ کے ہیلتھ بجٹ کو فراڈ قرار دے دیا اور کہا کہ اس سال ہیلتھ بجٹ کی رقم میں اضافہ تو کیا گیا لیکن افسوس کی بات یہ …

مزید پڑھیں

سندھ اسپورٹس بورڈ کمپلیکس کے ملازمین کے جائز حقوق کیلئے محکمہ جاتی جدوجہد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) محکمہ اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز سندھ کے ملازمین نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ حکومت نے کورونا کی وجہ سے ادارے بند کئے ہوئے تھے گزشتہ دو سالوں سے اس وبا نے جہاں زندگی کی تمام تر سرگرمیاں متاثر کی ہوئیں تھیں، وہیں ہمارے …

مزید پڑھیں