مارچ 4, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس سیکٹر ایم ٹو نورتھ کی جانب سے موٹر وے استعمال کرنے والوں میں مفت فرسٹ ایڈ باکس کی تقسیم کرنے کی تقریب مین ٹول پلازہ اسلام آباد میں منعقد کی گئی۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی آئی جی موٹر …
مزید پڑھیں مارچ 1, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان اور سیکریٹری اصغر عظیم سمیت تمام عہدیداروں اور مجلس عاملہ نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) کو سالانہ انتخابات برائے سال 22-2021 میں تمام 17 نشستوں پر کامیابی پر مبارکباد دی …
مزید پڑھیں فروری 26, 2021 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: مقدس ریاض) کوئٹہ چیمبر آف کامرس کی سابقہ وائس چیئرپرسن ہما بیگم اور سماجی شخصیت شمائلہ یوسفزئی نے الخدمت فاؤنڈیشن بلوچستان کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا۔ الخدمت بلوچستان کے صدر جمیل احمد کرد نے ان کو الخدمت فاؤنڈیشن کے پروجیکٹس کے بارے میں تفصیلی آگاہی دی۔ اس …
مزید پڑھیں فروری 26, 2021 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: ہمان بیگم) کوئٹہ میں وزارت مذہبی امور بین المذاہب ہم آہنگی کے زیر اہتمام ”بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس، باہمی مذہبی احترام، دور حاضر کی ضرورت“ کا انعقاد کیا گیا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر مذہبی امور وبین المذاہب ہم آہنگی پیر نورالحق قادری نے کہا …
مزید پڑھیں فروری 26, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان ورکرز امیچرز اسپورٹس فیڈریشن کے تحت خواتین کے لئے سیلف ڈیفینس پروگرام "ہر سیفٹی فرسٹ” کا دوسرا سیشن شہید محترمہ بے نظیر بھٹو گرلز ڈگری کالج، اعظم بستی کراچی میں منعقد ہوا جس میں گرانڈ ماسٹر سید سخاوت علی اور مختار احمد خان نے طالبات …
مزید پڑھیں فروری 26, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک لبیک پاکستان کراچی ڈویژن کے لیاری کے حلقہ پی ایس 107 سے منتخب ركن صوبائی اسمبلی محمد یونس سومرو نے لیاری کے معزز افراد کے وفد سے ملاقات میں کہا کہ لیاری پی ایس 107 کے عوام کے ساتھ سندھ حکومت کی جانب سے کیے …
مزید پڑھیں فروری 26, 2021 اہم خبریں, پاکستان
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما طاہر ملک کی سینٹرل سیکریٹریٹ اسلام آباد میں پارٹی کے چیف آف اسٹاف ایڈمنسٹریٹر کرنل (ر) امان اللہ خان اور مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل اعجاز رفیع بٹ سے ملاقات کی، ملاقات میں پی ٹی آئی رہنما شاہینہ شیخ، فرحانہ شہزاد، …
مزید پڑھیں فروری 26, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایس بی سی اے کے کنٹریکٹ اینڈ ورک چارج ایمپلائز اتحاد کے صدر یعقوب احمد شیخ کی سابقہ ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی اور صوبائی وزیر شہلا رضا سے ملاقات، شہلا رضا نے کنٹریکٹ ملازمین کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ کنٹریکٹ …
مزید پڑھیں فروری 26, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک انصاف کے رہنما حنید لاکھانی نے کہا ہے کہ حکومت کو ٹف ٹائم دینے والوں کا خود برا وقت چل رہا ہے، سیاسی اختلافات کو بڑھانا خود اپوزیشن جماعتوں کے لیے مصیبت کا باعث بن رہا ہے، تحریک انصاف کی حکومت ہرحال میں اپنی مدت …
مزید پڑھیں فروری 26, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے سیکریٹری مالیات تنویر قریشی نے عارضی بیت الحمزہ پر ایمپریس مارکیٹ سے آئے تاجر برادری کے وفد سے ملاقات میں کہا کہ شہری اور دیہی کی تفریق کے نام پر بانیان ِ پاکستان کی اولادوں کے حقوق اور صلاحیتوں قتل کیا …
مزید پڑھیں