جون 25, 2021 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ شہر میں بڑھتی ہوئی گندگی کی شکایات پر اسسٹنٹ کمشنر میہڑ اور سی ایم او میہڑ کا نوٹس، شہر کی صفائی اور گندگی اٹھانے کا کام شروع۔ تفصیلات کے مطابق میہڑ شہر میں گندگی بڑھ جانے سے سڑکوں پر گندگی کی ڈھیر ہونے پر اسسٹنٹ …
مزید پڑھیں جون 24, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر نے کہا کہ محکمہ واٹر بورڈ کی جانب سے ضلع وسطی میں پانی کی منصفانہ تقسیم یقینی نہیں بنائی جارہی، ضلع وسطی کے بعض علاقے چالیس سال سے پانی کیلئے محروم ہیں ٹینکر مافیا نے …
مزید پڑھیں جون 24, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اے اے جوائے لینڈ کی انتظامیہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کے ایم سی نے 14 جون کو عدالتی احکامات پر 25 برس سے قائم الہ دین پارک اور پویلین اینڈ کلب مسمار کرنے کے لئے املاک پر بلڈوزر چلا دیے، انتظامیہ نے …
مزید پڑھیں جون 23, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈپٹی رجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹی آڈٹ اور الیکشن آفیسر فشر مینز کو آپریٹو سوسائٹی ساجد سرہیو نے دوبارہ اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی رجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹی آڈٹ اور الیکشن آفیسر فشر مینز کو آپریٹو سوسائٹی ساجد سرہیو نے دوبارہ اپنے عہدے کا …
مزید پڑھیں جون 23, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ حکومت اگر گروی رکھنا چاہتی ہے تو گورنر ہاوس، وزیر اعلی ہاؤس، وزیر اعظم ہاؤس اور ایوان صدر کو گروی رکھے۔ مزید پیسوں کی ضرورت ہے تو بنی گالہ محل اور ممبر پارلیمنٹ کے اثاثوں …
مزید پڑھیں جون 23, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی جانب سے گزشتہ برس کارزویل جیل، ٹیکساس میں قیدیوں کی عالمی وبا کورونا کے نتیجے میں اموات کی اطلاعات کے بعد قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی زندگی اور صحت کے بارے میں معلومات اور ان کی رہائی …
مزید پڑھیں جون 23, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ڈی ایم سربراہ اور جے یو آئی کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان ان دنوں کراچی کے دورے پر ہیں وہ آج جمعرات کی شام 6 بجے جامعہ مصباح العلوم محمودیہ منظور کالونی کراچی میں جے یو آئی کراچی کے اضلاع کے ورکرز کنونشن سے …
مزید پڑھیں جون 23, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جاپان کے کراچی میں متعین قونصل جنرل توشی کازوآئسومورا نے کہا ہے کہ جاپان ٹوکیو اولمپک اور پیرا اولمپک گیمز کی میزبانی اور دنیائے کھیل کے سب سے بڑے ایونٹ کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کیلئے پوری طرح تیار ہیں اور جاپانی قوم اس یادگار اور …
مزید پڑھیں جون 23, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مشتاق احمد یوسفی کا بہت بڑا مداح اور عاشق ہوں، وہ ہمارے دوست ہونے کے ساتھ ساتھ ہر محفل کی شان تھے، آرٹس کونسل میں قائم جوش ملیحہ آبادی لائبریری کی بنیاد مشتاق احمد یوسفی کی 10 ہزار سے زائد نایاب کتابوں پر رکھی گئی جس …
مزید پڑھیں جون 23, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈی آئی جی آفس پولیس کمپلیکس میرپورخاص میں سول سوسائٹی سپورٹ پروگرام اور رینج پولیس کی جانب سے "بڑھتی ہوئی خوکشی کی وجوہات و روک تھام” عورتوں اور بچوں کے مسائل اور ان کے تدارک ” کے عنوان سے ایک بین المحکمانہ اجلاس منعقد کیا …
مزید پڑھیں