تازہ ترین
Home / پاکستان (page 311)

پاکستان

قوم کے معماروں کا مستقبل سنوارنے کے لئے فوری وعملی تعلیم پالیسی بنائی جائے۔ رہنما پی ڈی پی طارق چاندی والا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے چیف آرگنائزر طارق چاندی والا نے کہا ہے کہ حکومت قوم کے معماروں کا مستقبل سنوارنے کے لئے فوری و قابل عمل تعلیمی پالیسی بنائے۔ تعلیمی بجٹ میں مسلسل کٹوتی شرمناک ہے، مختص کیا گیا بجٹ پورا خرچ کیا جائے۔ حکومت …

مزید پڑھیں

سندھ کابینہ میں رد و بدل، سعید غنی کو محکمہ اطلاعات، سردار شاہ کو محکمہ تعلیم، سید ناصر علی شاہ کو صوبائی وزیر بلدیات کے قلمدان سونپ دیے گئے

کراچی (رپورٹ: عقیل احمد راجپوت) سندھ کابینہ میں رد و بدل۔ سعید غنی کو صوبائی وزیر برائے محکمہ لیبر، ریسورسز، اطلاعات تعینات کر دیا گیا۔ سردار شاہ کو صوبائی وزیر برائے محکمہ تعلیم، ٹورازم، کلچر، آثار قدیمہ، آرچیوز تعینات کر دیا گیا۔ ضیاء عباس شاہ کو صوبائی وزیر برائے محکمہ …

مزید پڑھیں

مرتضیٰ وہاب کو ایڈمنسٹریٹر کراچی بننے پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نمائندہ خصوصی اور کراچی ہاکی ایسوی ایشن کے سیکریٹری حیدر حسین کی مبارکباد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کے ایچ اے اعلامیہ کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نمائندہ خصوصی اور کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکریٹری حیدر حسین نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیراعلی سندھ کے مشیر برائے قانون و ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کو بلدیہ عظمیٰ کراچی کے …

مزید پڑھیں

حکومت سندھ نے وزیراعلیٰ کے مشیر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کو کراچی کا ایڈمنسٹریٹر تعینات کر دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) حکومت سندھ نے وزیراعلیٰ کے مشیر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کو کراچی کا ایڈمنسٹریٹر تعینات کر دیا، جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ حکومتِ سندھ کے سیکریٹری لوکل گورنمٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2003 کے تحت اپنے …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل کے ممبران کے ساتھ ساتھ صحافی برادری بھی آرٹس کونسل میں قائم ویکسینیشن سینٹر سے استفادہ کرسکتی ہے۔ صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کرونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کو دیکھتے ہوئے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی نے فیصلہ کیا ہے کہ کراچی پریس کلب، کے یو جے اور پی ایف یو جے کے تمام صحافی …

مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر نوشہرہ نے نوشہرہ کے تینوں تحصیلوں میں تمام کاروباری سرگرمیاں جمعہ اور ہفتہ کو بند کرنے کا فیصلہ

نوشہرہ (رپورٹ:اصغر شاہ) صوبائی محکمہ داخلہ کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضاء اوزگن نے نوشہرہ کے تینوں تحصیلوں میں تمام کاروباری سرگرمیاں جمعہ اور ہفتہ کو بند کرنے کا فیصلہ۔ اعلامیہ جاری کرکے نافذ کر دیا گیا ہے۔ ضلع بھر میں تمام انتظامی افسران/ اسسٹنٹ کمشنران …

مزید پڑھیں

پولیس شہداء کو پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر شہید کے لقب سے لکھا اور پکارا جائے، ڈی آئی جی ہزارہ میرویس نیاز

ایبٹ آباد (رپورٹ:اصغر شاہ) خیبر پختونخواہ پولیس کے شہداء کے قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ہزارہ ریجن کے ہیڈ کواٹر ایبٹ آباد میں ڈسٹرکٹ کونسل ہال میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلع ایبٹ آباد کے شہداء کے خاندان کے افراد نے بطور مہمانان …

مزید پڑھیں

شہداء کی عظیم قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ یوم شہدائے پولیس کو عقیدت اور احترام کے ساتھ منانا ہم سب پر لازم ہیں۔ وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) یوم شہدائے پولیس کے موقع نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس کے شہداء اور دیگر قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے موٹر وے پولیس لائنز ہیڈ کواٹر اسلام آباد میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب …

مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے موسم خراب نہ کیا تو کنٹونمنٹ بورڈ کی سو فیصد نشستیں مسلم لیگ (ن) کے پاس ہونگی۔ شاہ محمد شاہ صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر سید شاہ محمد شاہ نے کہا ہے کہ اگر محکمہ موسمیات نے کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں سیاسی موسم کو خراب نہ کیا تو کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے تمام امیدوار کامیاب ہونگے، سندھ کے …

مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنر ٹنڈو آدم اعجاز احمد جتوئی کی زیر صدارت میں محرم الحرام میں امن و امان کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) محرم الحرام میں امن و امان کی فضا برقرار رکھنے اور ماتمی و تعزیہ جلوسوں کے روٹ پر صفائی و ستھرائی اور لائٹنگ کے انتظامات کے حوالے سے ایک اجلاس اسسٹنٹ کمشنر ٹنڈو آدم اعجاز احمد جتوئی کی زیر صدارت مونسپل آفس میں منعقد ہوا …

مزید پڑھیں