Home / اہم خبریں / جمعیت علماء اسلام کے ترجمان اسلم غوری کی سینئر صحافی عامر میر اور ولاگر سید عمران شفقت کے اغواء کی شدید الفاظ میں مذمت

جمعیت علماء اسلام کے ترجمان اسلم غوری کی سینئر صحافی عامر میر اور ولاگر سید عمران شفقت کے اغواء کی شدید الفاظ میں مذمت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام کے ترجمان اسلم غوری کی سینئر صحافی عامر میر اور ولاگر سید عمران شفقت کے اغواء کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوۓ ان کا کہنا تھا کہ ایف آئی اے حکام نے اب صحافیوں کو اغواء کرنا شروع کر دیا ہے،

یہ بھی پڑھیں۔ سندھ حکومت نے کراچی کو تباہ کرنے کے لیے مرتضیٰ وہاب کے حوالے کر دیا ہے۔ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ
https://www.nopnewstv.com/handed-over-karachi-to ‎

 

صحافیوں کو حکمران جماعت اب ایف ائی اے کے زریعے ڈرا اور دھمکا رہی ہے، جمعیت علماء اسلام صحافیوں کے ساتھ ایف ائی اے کے ناروا رویے پر شدید احتجاج کرتی ہے، حکمران جماعت سرکاری اداروں کو استعمال کرنا بند کر دے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے