تازہ ترین
Home / پاکستان (page 226)

پاکستان

ملک میں الیکشن اور جمہوریت کے نام پر تماشہ ہوتا ہے۔ حافظ نعیم الرحمن

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ملک میں الیکشن اور جمہوریت کے نام پر تماشہ ہوتا ہے، اسٹیبلشمنٹ پارٹیوں کو استعمال کرتی ہے اور خود پارٹیاں بھی فروخت ہونے اور آلہ کار بننے کے لیے تیار ہوجاتی ہیں،مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی خاندان …

مزید پڑھیں

سرسید یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام ہفتہ اسپورٹس گالا کا انعقاد-

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے شعبہ اسپورٹس نے انٹر ہاؤسز اسپورٹس گالا ویک کا انعقاد کیا جس میں اس سال تقریباََ 15 کھیلوں کے مقابلے رکھے گئے ہیں جن میں رسہ کشی، والی بال، تھرو بال، باسکٹ بال، بیڈمنٹن، ہاکی، ٹیبل ٹینس، کرکٹ، فٹسال، …

مزید پڑھیں

نگران صوبائی وزیر بلدیات، ہائوسنگ ٹائون پلاننگ و بحالیات سندھ محمد مبین جمانی کی کراچی پریس کلب آمد اور کراچی پریس کلب کے صدر، سیکرٹری اور گورننگ باڈی کے ارکان سے ملاقات کی بعد ازاں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ائندہ کسی گھوسٹ سرکاری ملازمین کو تنخواہ نہیں ملے گی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نگران صوبائی وزیر بلدیات، ہائوسنگ ٹائون پلاننگ و بحالیات سندھ محمد مبین جمانی نے کہا ہے کہ کراچی کی تمام یوسیز، ٹائون اور میونسپل کارپوریشن میں ملازمین کو تنخواہیں آئندہ ایک ماہ میں نادرہ سے ویریفیکیشن کے بعد ان کے اکاؤنٹس میں منتقل کرنے کے لئے …

مزید پڑھیں

ایمیکس ٹریول کے زیراہتمام جیت کا سفر کے نام سے موسوم جشن فتح کی تقریبات امریکہ میں آئندہ سال 18 اپریل سے شروع ہونگی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) دوہزارنوکے ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی فتح کاجشن پہلی بار امریکہ میں منایاجائے گا۔۔۔ ایمیکس اورگائیڈینس اینڈ کیئرفاونڈیشن کے اشتراک سے2009 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی چیمپئن ٹیم کے کھلاڑیوں کو 2024 ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل امریکہ کا دورہ کروایا جائے گا۔۔۔ فاتح …

مزید پڑھیں

ائی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 93 رنز سے ہرا دیا۔

ایڈن گارڈنز، (رپورٹ ذیشان حسین) کولکتہ میں آئی سی سی مینز ورلڈ کپ 2023 کے 44ویں میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 93 رنز سے شکست دے دی۔ اس شکست کے بعد پاکستان ائی سی سی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل مقابلے سے باہر ہو گیا انگلینڈ کے 338 رنز …

مزید پڑھیں

پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کراچی میں شروع ہوگئی

چیمپئن شپ کا افتتاح ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے صدر و دفاعی چیمپیئن اعجاز الرحمن نے کیا کراچی (رپورٹ : ذیشان حسین) پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کراچی میں شروع ہوگئی ہے۔ چیمپئن شپ میں اعجاز الرحمان اپنے ٹائٹل کا دفاع کریں گے۔ چیمپئن شپ کا افتتاح پاکستان …

مزید پڑھیں

چوہدری عبد الرشید گجر کا چوہدری اسدالرحمان اور چوہدری شاہد اقبال گجر کی حمایت کا اعلان

کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) رہنماء پاکستان مسلم لیگ ن چوہدری زیدالرحمان نے کہا ہے ہم سابق ناظم یوسی چوہدری عبد الرشید گجر کا چوہدری اسدالرحمان اور چوہدری شاہد اقبال گجر کی حمایت کا اعلان کرنے پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ ہماری جماعت …

مزید پڑھیں

ضلع ساہیوال میں اساتذہ نے بڑی ریلی نکال کر اپنا بھرپور احتجاج ریکارڈ کرایا، پنشن، نجکاری، گریجویٹی اور لیو اینڈ کیشمنٹ پالیسی پر شدید تنقید

  ساہیوال (مقصود احمد سندھو) ضلع ساہیوال میں اساتذہ نے بڑی ریلی نکال کر اپنا بھرپور احتجاج ریکارڈ کرایا، پنشن، نجکاری، گریجویٹی اور لیو اینڈ کیشمنٹ پالیسی پر شدید تنقید، ریلی میں ضلع بھر سے میل اینڈ فی میل اساتذہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ٹیچرز یونین کے رہنماؤں …

مزید پڑھیں

چیچہ وطنی : فزیکل ایجوکیشن فی میل ٹیچرز ایسوسی ایشن کی حلف برداری کی تقریب کا منعقد کی گئی

چیچہ وطنی (مقصود احمد سندھو سے) فزیکل ایجوکیشن فی میل ٹیچرز ایسوسی ایشن کی حلف برداری کی تقریب کا منعقد کی گئی جس کی صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر محمد اکرام چوہدری نے کی نو منتخب کابینہ سے ڈی ای او خادم حسین موہل نے حلف لیا۔ ڈی ای او میڈم …

مزید پڑھیں

فلسطین ایک پاک سر زمین ۔۔۔ تحریر : آمنہ اسلم (فقیروالی، ہارون آباد)

سر زمین فلسطین ایک نہایت مبارک اور محترم جگہ ہے۔ یہ سر زمین آسمانی رسالتوں اور پیغاموں کا سرچشمہ رہی ہے۔ اس زمین پر اکثر انبیاء اور رسل آۓ ہیں۔ یہی وہ سر زمین ہے جہاں سے معراج کی ابتدا اور انتہا ہوئی۔ یہ آسمان کا دروازے ہے۔ یہ سر …

مزید پڑھیں