تازہ ترین
Home / Home / چوہدری عبد الرشید گجر کا چوہدری اسدالرحمان اور چوہدری شاہد اقبال گجر کی حمایت کا اعلان

چوہدری عبد الرشید گجر کا چوہدری اسدالرحمان اور چوہدری شاہد اقبال گجر کی حمایت کا اعلان

کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) رہنماء پاکستان مسلم لیگ ن چوہدری زیدالرحمان نے کہا ہے ہم سابق ناظم یوسی چوہدری عبد الرشید گجر کا چوہدری اسدالرحمان اور چوہدری شاہد اقبال گجر کی حمایت کا اعلان کرنے پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ ہماری جماعت مسلم لیگ ن اور ہمارے گروپ کیلئے چوہدری رشید احمد گجر کی حمایت سیاسی عمل میں موثر کردار ادا کرے گی۔ این اے 107 اور پی پی 123 میں چوہدری اسدالرحمان اور چوہدری شاہد اقبال گجر کی کامیابی اِن شاء اللہ واضع ہوتی جارہی ہے۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

یونیورسٹی آف سرگودھا میں شعبہ کمیونیکیشن اینڈ میڈیا اسٹڈیز اور ایلومنائی آفس کے اشتراک سے ”سماجی آگاہی میں ذرائع ابلاغ کا کردار” کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا

سرگودھا، (اسٹاف رپورٹر) یونیورسٹی آف سرگودھا میں شعبہ کمیونیکیشن اینڈ میڈیا سٹڈیز اور ایلومنائی آفس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے