اگست 2, 2022 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال میں ماروی اڈہ کا افتتاح ہوا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر چترال مہمان خصوصی تھے جنہوں نے فیتہ کاٹ کر ماروی بس سٹینڈ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ایک مختصر مگر بارونق تقریب بھی منعقد ہوئی۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک …
مزید پڑھیں اگست 2, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر سلمان اسلم نے وزیر اعلی سندھ کے معاون خصوصی اور پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے کورنگی صنعتی علاقے میں حالیہ طوفانی بارشوں کے بعد پیدا ہونے والی …
مزید پڑھیں اگست 2, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین عبدالحاکم قائد نے کہا ہے کہ حکومت مہنگائی کے مارے عوام کو ریلیف فراہم کرے۔ بنیادی اشیائے ضروریہ کو سستا کیا جائے۔ آٹا، چینی، گھی، دالوں اور پیٹرول پر سبسڈی دی جائے۔ عوام مزید مہنگائی کے متحمل نہیں ہوسکتے۔ اس وقت …
مزید پڑھیں اگست 2, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) متحدہ علماء محاذ پاکستان کے بانی سربراہ مولانا محمد امین انصاری نے متحدہ علماء محاذ پاکستان کے مرکزی سینئر وائس چیئرمین سید علی حسین نقوی کی سربراہی میں محرم الحرام میں امن و اتحاد، مذہبی ہم آہنگی کے قیام اور فرقہ واریت، مذہبی منافرت کے خاتمے کیلئے …
مزید پڑھیں اگست 2, 2022 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, لاہور
لاہور (نوپ نیوز) روٹری انٹرنیشنل ڈسٹرکٹ 3272 کے اسسٹنٹ گورنر آغا نعمت اللہ مظہر نے کہا کہ روٹرین پاکستان بھر میں فلاحی اور سماجی کاموں میں اپنا بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں، روٹری انٹرنیشنل ڈسٹرکٹ 3272 میں اہم کاروباری شخصیات بھی شامل ہیں جو فوفتاً و فوقتاً اپنی ذمہ …
مزید پڑھیں اگست 2, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکٹری حافظ احمد علی، مولانا اقبال اللہ، مفتی عابد نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حالیہ بارشوں میں کراچی شہرمیں ہونے والی تباہی کے پیش نظر حکومت فی الفور عوام کو رلیف فراہم کرے اور متاثرین کو …
مزید پڑھیں اگست 1, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی راجا اظہر نے سندھ حکومت کا کورنگی ندی کراسنگ سے قیوم آباد پر اوور ہیڈ برج بنانے کے فیصلے پر کہا کہ مسلسل 4 سالوں سے اور ہیڈ برج کے لئے اسمبلی کے فلور پر اور میڈیا کے ذریعے …
مزید پڑھیں اگست 1, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی ( نوپ نیوز) صدر انڈیپینڈینٹ اکنامسٹس اینڈ پالیسی پریکٹیشنرز اور معروف ماہر اقتصادیات ڈاکٹر شاہدہ وزارت اور پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے جنرل سیکریٹری اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ پی آئی اے، ریلویز، ایس ایس جی سی، اور پی پی پی ایل کو کرپشن، اقربا پروری اور کوٹہ سسٹم …
مزید پڑھیں اگست 1, 2022 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی حکومت نے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 5 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 227 روپے 19 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ مزید پڑھیں: …
مزید پڑھیں اگست 1, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صحافیوں کے خلاف انتقامی کارروائی اور مقدمے دائر کرنے پر کراچی پریس کلب کی مجلس عاملہ نے جبران ناصر ایڈوکیٹ کے داخلے پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے۔ کراچی پریس کلب نے جبران ناصر ایڈووکیٹ کی جانب سے مسلسل صحافیوں پر مرضی کی رپورٹنگ کے …
مزید پڑھیں