Home / پاکستان (page 227)

پاکستان

اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی ارکان کا سندھ اسمبلی میں احتجاج

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی جامشورو میں گرفتاری کیخلاف سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی اراکین نے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا، پی ٹی آئی کے پالیمانی لیڈر سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے اپوزیشن لیڈر کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں آج سے ساڑھے تین روپے فی یونٹ اضافہ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمت میں آج سے ساڑھے تین روپے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزير خرم دستگیر نے کہا ہے کہ تین ماہ کے اندر بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگا، صرف تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔ …

مزید پڑھیں

متحدہ علماء محاذ کے تحت بین المسالک و بین المذاہب ہم آہنگی واستقبال محرم سیمینار 28 جولائی جمعرات کو ہوگا

کراچی (نوپ نیوز) متحدہ علماء محاذپ اکستان کے بانی سیکریٹری جنرل مولانا محمد امین انصاری کی دعوت پر بین المسالک و بین المذاہب ہم آہنگی واستقبال محرم سیمینار 28 جولائی جمعرات کو بوقت 7 بجے شام مرکزی سیکریٹریٹ گلشن اقبال میں ہوگا۔ مزید پڑھیں: کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں …

مزید پڑھیں

کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی (نوپ نیوز) کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں ہونے والی بارشوں کے باعث سبزیوں کی ترسیل مشکل ہو گئی۔ مختلف شہروں کی سبزی منڈیوں سے سبزیوں کی ترسیل نہ ہونے کے باعث سبزیوں کی مقدار بھی کم ہو گئی ہے جبکہ دکانداروں نے سبزیوں کی قیمت میں من …

مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الہٰی نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر پنجاب کی جانب سے حلف لینے سے انکار کے بعد صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی سے حلف لیا۔ …

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ پر فیصلہ سنا دیا، چوہدری پرویز الہی وزیر اعلیٰ پنجاب ہونگے

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ پر فیصلہ سنا دیا ہے۔ 11 صفحات پر مشتمل فیصلے میں ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم قرار دے دی گئی سپریم کورٹ نے چوہدری پرویز الہی کو فوری حلف لینے کا حکم دے دیا۔ واضح رہے کہ …

مزید پڑھیں

کراچی میں 2 دن کی بندش کے بعد گرین لائن بس سروس بحال کردی گئی

کراچی (نوپ نیوز) گرین لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم (بی آر ٹی ایس) کے ترجمان کے مطابق گرین لائن بی آر ٹی ایس کا آپریشن مکمل طور پر بحال کر دیا گیا ہے، بحالی کے عمل میں سامان کے ساتھ ساتھ مسافروں کی حفاظت کو بھی یقینی بنایا گیا ہے۔ …

مزید پڑھیں

شہادت فاروقؓ و حسینؓ وحدت و بیداری کا درس دیتی ہے۔ متحدہ علماء محاذ

کراچی (نوپ نیوز) متحدہ علماء محاذ پاکستان کے مرکزی چیئرمین علامہ عبدالخالق فریدی کی دعوت پر 18 واں سالانہ ”تقدس محرم و شہادت فاروقؓ و حسینؓ‘ سیمینار مرکزی سرپرست پروفیسر حافظ محمد سلفی کی زیر صدارت جامعہ ستاریہ گلشن اقبال میں منعقد ہوا جس میں محاذ کے بانی سربراہ مولانا …

مزید پڑھیں

کراچی آفت کا شکار ہے، پچاس سال سے مسلط حکمران چین کی بانسری بجا رہے ہیں۔ طارق چاندی والا

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے چیف آرگنائزر طارق چاندی والا نے کہا ہے کہ کراچی آفت کا شکار ہے اور پچاس سال سے مسلط حکمران چین کی بانسری بجا رہے ہیں۔ مسلسل بارشوں اور انتظامیہ کی نا اہلیوں نے کراچی کو بالکل تباہ کر دیا ہے۔پیپلز پارٹی …

مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے دنیا کی بلند ترین شندور جھیل بھی خشک ہونے کے دہانے پر

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) موسمیاتی تبدیلی، یعنی گلوبل وارمنگ یا عالمی حدت کی وجہ سے جہاں گرم علاقوں میں گرمی میں اضافہ اور خشک سالی پڑی ہے وہاں چترال جیسے ٹھنڈے علاقے بھی بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ شندور کے ساتھ صدیوں سے …

مزید پڑھیں