جولائی 30, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور نے جبران ناصر ایڈووکیٹ کی جانب سے سینئر صحافیوں کو مسخرہ پن کرنے، دھمکانے، عدالتی رپورٹنگ سے روکنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے، کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے صدر راشد عزیز، سیکریٹری موسیٰ کلیم اور مجلس عاملہ کے …
مزید پڑھیں جولائی 30, 2022 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) پی ٹی آئی حکومتی اتحاد کے امیدوار واثق قیوم عباسی بلامقابلہ پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔ واضح رہے وہ پنجاب اسمبلی کے اب تک کے منتخب ہونے والے سب سے کم عمر ڈپٹی اسپیکر ہیں۔ ڈپٹی اسپیکر کے امیدوار کے لیے پاکستان مسلم لیگ …
مزید پڑھیں جولائی 30, 2022 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ دعا ہے ہجری سال نو ملت اسلامیہ اور پوری انسانیت خوشحالی کی نوید بن کر آئے۔ ڈاکٹر عارف علوی صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا ہجری سال نو 1444ھ / 2022 کے موقع پر قوم کے نام پیغام میں …
مزید پڑھیں جولائی 30, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ کراچی میں رئیل اسٹیٹ فراڈ کی روک تھام کے لیے سخت کارروائی کی ضرورت ہے۔ ایک طرف تو اس شعبہ کی آڑ میں بھاری کالے دھن کو چھپایا جا رہا ہے اور دوسری طرف دھوکہ دہی …
مزید پڑھیں جولائی 30, 2022 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) کے صدر کاظم خان نے سی پی این ای بلوچستان کمیٹی کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔ سی پی این ای کے سیکریٹری جنرل عامر محمود کے جاری کردہ ایک اعلامیہ میں کہا گیا ہے …
مزید پڑھیں جولائی 30, 2022 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, لاہور
لاہور(ویب مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے نکاح کے لیے ختم نبوتﷺ پر ایمان کے حلف والے نئے فارم استعمال کرنے کی ہدایت کر دی۔ پرویز الٰہی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نکاح کے وقت دلہا اور دلہن کے لیے ختم نبوتؐ کے …
مزید پڑھیں جولائی 30, 2022 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اوگرا کی سمری کل وزارت خزانہ کو بھیجی جائے گی۔ پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے تک اضافے کا امکان ہے۔ اوگرا کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق ورکنگ حتمی مراحل میں ہے۔ ورکنگ کے مطابق پیٹرولیم کی قیمت …
مزید پڑھیں جولائی 30, 2022 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی کے بارے میں جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق مہنگائی میں 3 اعشاریہ 68 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ رواں مالی سال 2022-23 کے وفاقی بجٹ کے نفاذ کے بعد سے گذشتہ ایک ہفتے مہنگائی کی شرح میں معمولی …
مزید پڑھیں جولائی 30, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مجلس وحدت مسلمین سندھ کے صدر علامہ باقر عباس زیدی نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ وحدت ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ عزاداری امام حسین علیہ السلام امت مسلمہ کے درمیان وحدت کا مظہر ہے، یہ عزاداری ہی ہے کہ جس …
مزید پڑھیں جولائی 29, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی و ڈپٹی سیکرٹری جنرل خرم شیر زمان نے کہا کہ بارشوں کے بعد کراچی کے متعدد اندرون علاقے ابتک زیر آب ہیں ایڈمنسٹریٹر کراچی بلدیہ عظمیٰ کے ساتھ ساتھ اس وقت سندھ حکومت کا بھی حصہ ہیں سندھ …
مزید پڑھیں