تازہ ترین
Home / پاکستان (page 2)

پاکستان

پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز کل سے کراچی میں شروع ہوگی، آئی سی سی ورلڈ کپ میں براہ راست کوالیفائی کے لیے یہ سیریز اہم ہے۔ ندا ڈار

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ندا ڈار کی قیادت میں پاکستان ویمنز ٹیم کل سے ہیلی میتھیوز کی قیادت میں ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم کے خلاف ون ڈے سیریز میں مدمقابل ہونے والی ہے جو آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ 2022-25 کاحصہ ہے ۔ پاکستان ویمنز ٹیم کی کوشش ہوگی …

مزید پڑھیں

عید پر غریبوں، معذوروں، بیواؤں اور یتیموں کو بھی عید کی خوشیوں میں شامل کریں۔ اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل ہوگی

زندگی میں سب سے زیادہ سکون انسانیت کی خدمت کرنے میں ہے: ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر ملٹی میڈیا عید کا چاند ڈھونڈنے سے پہلے اپنے محلے میں وہ گھر ڈھونڈیں جہاں شاید آپ کی مدد کے بغیر عید کی خوشیاں داخل نہ ہو سکتی ہوں کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) سماجی …

مزید پڑھیں

SCO, One Network, and Cybernet partner to facilitate cross-border traffic

Karachi, (Zeeshan Hussain) Special Communications Organization (SCO), a government-owned telecommunication service provider operating in Azad Jammu and Kashmir and Gilgit Baltistan, and One Network Private Limited, the digital arm of Frontier Works Organization (FWO), entered into a strategic alliance with Cybernet, Pakistan’s leading fixed-line telecommunications provider. The tripartite Memorandum of …

مزید پڑھیں

ملیر میں بہت جلد اسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کیا جائے گا، صحت مندانہ سرگرمیوں کے لیے کھیلوں کا انعقاد ضروری ہے، چیئرمین ملیر ٹاؤن ظفر احمد

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) ملیر رمضان نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کی تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر جوائنٹ سیکٹر انچارچ سعد صدیقی اور جنید یوسف زئی نے ممبر سندھ اسمبلی شارق جمال کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ملیر میں عنقریب ایک اسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کیا جائے گا، اسپورٹس فیسٹیول …

مزید پڑھیں

رب نواز خان مہوٹہ کے ڈیرہ خان حویلی میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) کمالیہ کے نواحی چک نمبر 268 گ ب مہوٹیاں والا میں رب نواز خان مہوٹہ کےڈیرہ خان حویلی میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر علاقے کی معزز شخصیات رب نواز خان مہوٹہ، سابقہ ناظم و مِمبر ضلع کونسل …

مزید پڑھیں

چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت سیکریٹریز کمیٹی کا اجلاس، اینٹی کرپشن مقدمات، ترقیاتی منصوبے، ملازمین کی پینشن، کورٹ مقدمات، پروموشن، ڈسپلینری ایکشن، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی، سمیت دیگر ایجنڈا پر بات کی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت سیکریٹری کمیٹی کا اجلاس سندھ سیکریٹریٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیئرمین پلاننگ بورڈ، چیئرمین اینٹی کرپشن سمیت تمام سیکریٹریز شریک ہوئے جب کے تمام کمشنرز نے وڈیو لینک کے زریعے اجلاس میں شرکت کی ۔ …

مزید پڑھیں

سجاس کا سالانہ افطار ڈنر، رواں سال سجاس کے تحت حمزہ خان اورعمر شاہین عمرے کی سعادت حاصل کریں گے، دوسری بار سجاس کی تقریب میں شریک ہوا ہوں، ممبران کو عمرہ پیکچ دینا قابل قدر کام ہے، ملائیشین قونصل جنرل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ بوائز اسکاؤٹس ہیڈ کوارٹر کراچی میں اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے تحت سالانہ افطار ڈنر اور ممبران کے لئے عمرہ پیکچ 2024 کے لئے قرعہ اندازی کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل اصغر عظیم، سجاس کے …

مزید پڑھیں

رمضان المبارک رحمتوں، برکتوں اور جہنم سے نجات والا مہینہ ہے

ماہ صیام کا آخری عشرہ جہنم کی آگ سے نجات کا جاری ہے لوگ اس عشرے میں خصوصی عبادات سمیت اپنی بخشش کیلئے دعائیں مانگتے ہیں اس عشرے میں ہزار راتوں سے افضل لیلتہ القدر کی رات بھی موجود ہے: مشترکہ بیان کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) …

مزید پڑھیں

نیشنل یونین آف جرنلسٹس مرکزی کابینہ براۓ سال 2024 کا اعلان، ملک ریاض عارف صدر اور طارق احمد بلامقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب

جہانگیر خان، سید غضنفر، رانا احمد، اسلام بہادر، امر عباس، اکمل خان، زاہد اقبال، نوید مغل، اسامہ، عرفان سمیت دیگر منتخب لاہور (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی معروف صحافی تنظیم نیشنل یونین آف جرنلسٹس کی سال 2024 کی کابینہ کا اعلان کردیا گیا، …

مزید پڑھیں