Home / پاکستان (page 159)

پاکستان

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نےرمضان سے قبل مختلف اشیا کی قیمتوں میں کمی کر دی

اسلام آباد، (نوپ نیوز) یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے صارفین کی سہولت کیلئے مختلف برانڈڈ گھی، کوکنگ آئل، چائے اوردیگر روزمرہ اشیاء سرف، صابن وغیرہ کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے۔ترجمان یوٹیلٹی سٹورز کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 4 روپے سے …

مزید پڑھیں

خواتین کو بااختیار بنانے کےلئے صحت اور تعلیم کی سہولیات کی فراہمی ضروری ہے،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ہم ویمن لیڈرز ایوارڈ سے خطاب

اسلام آباد، (نوپ نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہےکہ خواتین کو بااختیار بنانے کے مقصد کے حصول کے لیے صحت اور تعلیم کی سہولیات کی فراہمی اہم عوامل ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہم ویمن لیڈرز ایوارڈ 2024 کے 5ویں ایڈیشن سے خطاب کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

پاکستان کے زیر انتظام امتحانات کا آغاز دینی مدارس و جامعات کے طلبہ و طالبات کی کثیر تعداد شریک، ناظم امتحانات کا مختلف مراکز کا دورہ

کراچی، (نوپ نیوز) اتحاد المدارس الاسلامیہ پاکستان کے زیر انتظام سال 2024ءکے امتحانات ملک بھر میں قائم امتحانی مراکز میں شروع ہو چکے ہیں۔ دینی مدارس و جامعات کے طلبہ و طالبات کی کثیر تعداد امتحانات میں شریک ہے۔ ناظم امتحانات اتحاد المدارس الاسلامیہ پاکستان مفتی حافظ اکرام اللہ واحدی …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل نائن: پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو دلچسپ مقابلے کے بعد پانچ رنز سے شکست دیکر پہلی کامیابی سمیٹی

ملتان، (اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )سیزن 9 کے نویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو ہوم گراونڈ پر دلچسپ مقابلے کے بعد پانچ رنز سے شکست دیکر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔پشاور زلمی کے 180 رنز کے ہدف کے تعاقب …

مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی کے نو منتخب اراکین نے حلف اٹھالیا اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے نو منتخب اراکین اسمبلی سے حلف لیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ اسمبلی کا اجلاس ہفتہ کو سپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت شروع ہوا،اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا جس کے بعد نعت رسول مقبول پیش کی گئی اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے نو منتخب اراکین اسمبلی سے حلف لیا، حلف …

مزید پڑھیں

پاکستان سپرلیگ نائن: کراچی ٹریفک پولیس کا تماشائیوں کی گاڑیوں کے لئے پارکنگ پلان مرتب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)9کے 11میچز 28فروری تا18مارچ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جائیں گے۔ جمعہ کو جاری اعلامیہ کے مطابق اس موقع پر کراچی ٹریفک پولیس نے تماشائیوں کی گاڑیوں کے لئے پارکنگ کا خصوصی ٹریفک پلان مرتب کر لیاہے۔پاکستان اسپورٹس بورڈ …

مزید پڑھیں

جسٹس نعیم اختر افغان کے نام کی کی بطور جج سپریم کورٹ منظوری

اسلامآباد، (نوپ نیوز) جوڈیشل کمیشن نے چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس نعیم اختر افغان کے نام کی کی بطور جج سپریم کورٹ منظوری دے دی سپریم کورٹ آف پاکستان میں ججز کی تقرری کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا۔جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کی صدارت چیف جسٹس …

مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلامآباد، ٕٕ(نوپ نیوز) الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔جمعہ کو کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مسلم لیگ ن شہلا بانو اور صوبیہ شاہد،جمیعت علماء اسلام پاکستان کی ریحانہ اسماعیل،عاصمہ عالم اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز …

مزید پڑھیں

ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کرچی نوید انور نے انٹرنیشنل عبدالناصر نے تزئین و آرائش کے بعد باسکٹ بال کورٹ کا افتتاح کر دیا۔

کراچی، ( رپورٹ، ذیشان حسین) ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کرچی نوید انور نے گزشتہ روز انٹرنیشنل عبدالناصر باسکٹ بال کورٹ کی تزئین و آرائش مکمل ہونے پر افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈی جی کے ڈی اے نوید انور کا کہنا تھا کہ انٹرنیشنل عبدالناصر باسکٹ بال …

مزید پڑھیں

خان سورشیم کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ مزید پانچ میچوں کے فیصلے ہوگئے، ملک کرار ، عبیس اللہ ، سکندر حسن, شہزر حسن کی شاندار سنچریاں۔ ذاکر خان اور اکرام اللہ کی عمدہ بولنگ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام خان سورشیم کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید پانچ میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ ایسٹرن اسٹار گراؤنڈ پر کھیلے گئے پہلے میچ میں زون ایک گرین نے زون چار گرین کو 7 وکٹوں سے …

مزید پڑھیں