تازہ ترین
Home / Home / اسسٹنٹ ڈائریکٹر بنظیر انکم سپورٹ پروگرام کمالیہ محمد علی کی دبنگ کاروائی، ریٹیلر اور اسکے ساتھیوں سمیت دفتر بنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے چوکیدار ریاست علی کے خلاف مقدمے کا اندراج کروا دیا۔

اسسٹنٹ ڈائریکٹر بنظیر انکم سپورٹ پروگرام کمالیہ محمد علی کی دبنگ کاروائی، ریٹیلر اور اسکے ساتھیوں سمیت دفتر بنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے چوکیدار ریاست علی کے خلاف مقدمے کا اندراج کروا دیا۔

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) اسسٹنٹ ڈائریکٹر بنظیر انکم سپورٹ پروگرام محمد علی کی دبنگ کاروائی، بنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے وظیفہ سے مستفید ہونے والی خواتین کو رقم کم دینے رقم میں خرد برد کرنے پر ریٹیلر اور اسکے ساتھیوں سمیت دفتر بنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے چوکیدار ریاست علی کے خلاف مقدمے کا اندراج کروا دیا۔ اسسٹنٹ سینئیر پولیس آفیسر سندس اسحاق کی انکوائری کے بعد ایف۔آئی۔آر کا اندراج کردیا گیا۔ ۔شہر بھر کی سماجی شخصیات، شہریوں اور پیارا پاکستان ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ کے عہدیداران و ممبران نے کرپشن کے خاتمے اور بہترین اقدام پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر بی۔آئی۔ایس۔پی محمد علی اور اے۔ایس۔پی سندس اسحاق کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن کے آٹھویں سالانہ انتخابات 2025–26 کے نتائج کا اعلان لوکل باڈیز رپورٹرز ایسوسی ایشن (لبرا) کی نومنتخب قیادت کو مبارکباد

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) کراچی پریس کلب میں کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن کے آٹھویں سالانہ انتخابات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے