تازہ ترین
Home / افریقہ / آج موریشس اپنا 51 واں جشن آزادی منا رہا ہے، موریشس میں مقیم پاکستانی بھی موریشس کی عوام کے ساتھ مل کر ان کا جشن آزادی منارہے ہیں

آج موریشس اپنا 51 واں جشن آزادی منا رہا ہے، موریشس میں مقیم پاکستانی بھی موریشس کی عوام کے ساتھ مل کر ان کا جشن آزادی منارہے ہیں

موریشس / پورٹ لوئیس (رپورٹ: محمّد عمر) آج موریشس اپنا 51 واں جشن آزادی مانا رہا ہے۔ موریشس نے 1968 میں آزادی حاصل کی تھی اور آج موریشس افریقی براعظم میں سب سے زیادہ کامیاب ممالک میں سے ایک ہے اقتصادی، تعلیمی، سیاحتی اور ثقافتی طور پر تیزی سے ترقی کر رہا ہے۔ موریشس کے دارلخلافہ پورٹ لوئیس کو دلہن کی طرح سجایا گیا ہے۔ سرکاری سطح پر بھی آزادی کے دن کے حوالے سے تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے موریشس میں مقیم پاکستانی بھی موریشس کی عوام کے ساتھ مل کر ان کا جشن آزادی منارہے ہیں۔ آج موریشس میں عام تعطیل ہے۔ گزشتہ روز سرکاری دفاتر میں بھی جشن آزادی کے حوالے سے تقریبات جاری رہیں جبکہ جشن آزادی کا یہ سلسلہ آئندہ روز بھی اسکول کالجز اور یونیورسٹیز میں جاری رہے گا۔  

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے