تازہ ترین
Home / اہم خبریں (page 97)

اہم خبریں

چیئرمین صدر ٹاؤن نے اسٹاف کی سالانہ کارکردگی سرٹیفکیٹ ٹاؤن کے مرحوم ڈائریکٹر میڈیا کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان کردیا، میجر ریٹائرڈ محمود ریاض اور آصف عظیم کے انتقال سے سجاس اپنے مخلص دوستوں سے محروم ہوگئی۔ سجاس

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ٹاؤن میونسپل کارپوریشن صدر کے تعاون سے اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے تحت آصف عظیم اور ڈائریکٹر اسپورٹس کے پی ٹی میجر ریٹائرڈ محمود ریاض مرحوم کے لئے منعقدہ تعزیتی اجلاس چیئرمین صدر ٹاؤن منصور شیخ، پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل اصغر …

مزید پڑھیں

محرم الحرام ہمیں محبت اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے: سماجی شخصیت چوہدری سرور نور

ہمیں ایک دوسرے کا خیال رکھنا چاہیے اور دوسرے کے جذبات مجروح نہیں کرنے چاہیے کمالیہ (بیوروچیف) محرم الحرام ہمیں محبت اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے۔ سماجی شخصیت چوہدری سرور نور ۔ ہمیں محرم الحرام میں ایک دوسرے کا خیال رکھنا چاہیے اور دوسرے کے جذبات مجروح نہیں …

مزید پڑھیں

جاپانی قونصل خانہ کراچی کا او ڈی اے پریس ٹور: پاکستان میں ترقیاتی امداد کے منصوبوں کا جائزہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) جاپانی قونصل خانہ کراچی نے 26 جون 2026 کو مختلف میڈیا اداروں کے صحافیوں کے لیے سرکاری ترقیاتی امداد (ODA) پریس ٹور کا اہتمام کیا۔ اس دورے کا مقصد پاکستان میں جاپانی حکومت کے امدادی منصوبوں سے متعلق عوامی آگاہی بڑھانا اور میڈیا کو تعلیم، صحت …

مزید پڑھیں

پہلی رچز نیشنل جونیئر اینڈ ویمنزاسکواش:سعدیہ گل چیمپپئن بن گئیں، بوائز انڈر15کا ٹائٹل حزیفہ شاہد کے نام، انڈر13میں راحیل وکٹر اور انڈر9میں آبان خان

کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) ایس این جی پی ایل کی سعدیہ گل نے پہلی رچزنیشنل جونیئر اینڈ ویمنز اسکواش چیمپئن شپ کا ویمنز ٹائٹل جیت لیا،بوائز انڈر15میں حزیفہ شاہد،انڈر13میں راحیل وکٹراور انڈر9 میں آبان خان چیمپئن بن گئے۔اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی یو ایس قونصل جنرل اسکاٹ اربوم تھے جنہوں نے …

مزید پڑھیں

حضرت امام حسین ؑ کی عظیم قربانی کو خراج تحسین پیش کریں بلکہ وحدت المسلمین کے احکامات پر عمل پیر ا ہو کر اتحاد اور اتفاق کو اُجاگر کریں۔

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) ہمیں بحیثیت اُمت مُسلمہ محرم الحرام میں بین المسالک رواداری، ہم آہنگی، اتحاد اور یکجہتی کا مظاہرہ کرنا ہو گا۔ اہل بیت سے محبت اور تکریم مسلمانوں کے ایماں کا حصہّ ہے۔ محرم الحرام کی اہل بیت اطہارات کی قربانیوں کو …

مزید پڑھیں

بیرون ملک جانے والوں کے لیے خوشخبری، انتہائی سستے ویزے اب ہر کسی کی پہنچ میں۔

  محکمہ ہیلتھ، ایف آئی اے، سائبر کرائم اور اسکیم موڑ تھانہ اقبال ٹاؤن لاہور کے ایس ایچ او نے عوام کو لوٹنے کا پرمٹ جاری کر دیا لاہور (نوپ نیوز) تفصیل کے مطابق تھانہ اقبال ٹاؤن لاہور کی حدود میں کھلی جعلی لیب جس کا نام ( لاہور لیب …

مزید پڑھیں

آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نومنتخب عہد یداران کی حلف برداری کی پُروقار تقریب

چوہدری غلام نبی دوبارہ صدر، ڈاکٹر سہیل تاحیات سرپرست اعلیٰ مقرر ضلع ٹوبہ کے تعلیمی رہنماؤں کا تعلیمی سفر شروع سی ای او ایجوکیشن نے حلف لیا کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نومنتخب …

مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو اور ڈی پی او عبادت نثار نے تحصیل کمالیہ میں مرکزی جلوس روٹس اور مجالس کے مقامات کا دورہ کیا

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو اور ڈی پی او عبادت نثار نے تحصیل کمالیہ میں مرکزی جلوس روٹس اور مجالس کے مقامات کا دورہ کیا۔ صفائی، اسٹریٹ لائٹس، بیرئیرز اور سیکیورٹی …

مزید پڑھیں

ٹیلی نار فرنچائز مینجر علی شیر کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد

سماجی، کاروباری و صحافتی شخصیات کی جانب سے حج کی مبارکباد ! اللہ تعالیٰ علی شیر کا حج اور عبادات قبول فرمائے: شخصیات کی دعا ! کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) ٹیلی نار فرنچائز مینجر علی شیر کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر ٹیلی کام …

مزید پڑھیں

چیچہ وطنی کے زمیندار کی زمین پر بااثر افراد کا قبضہ،

 پولیس کی سرپرستی میں کارروائی، ایس ایچ او کی اپنی عدالت!   ساہیوال / چیچہ وطنی (رپورٹ حیدر علی) غلام نبی ولد حبیب خان، چک نمبر 1-54/12 تحصیل چیچہ وطنی کے محنت کش زمیندار کی زمین پر قبضہ کرنے کے لیے پولیس نے مبینہ طور پر اختیارات سے تجاوز کرتے …

مزید پڑھیں