Home / اہم خبریں (page 964)

اہم خبریں

ملک بھر میں آج قومی جوش و جذبے سے یوم پاکستان منایا جارہا ہے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ملک بھر میں آج قومی جوش و جذبے سے یوم پاکستان منایا جارہا ہے، یہ دن 23 مارچ 1940 کو آل انڈیا مسلم لیگ کے اجلاس میں منظور کی گئی قرارداد کی یاد میں منایا جاتا ہے جس کی روشنی میں برصغیر کے مسلمانوں نے اپنے …

مزید پڑھیں

یوم پاکستان کے موقع پر وفاقی دار لحکومت میں 31 جبکہ صوبائی دارلحکومتوں میں 21 توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز

لاہور (بیورو رپورٹ) یوم پاکستان کے موقع پر وفاقی دار لحکومت میں 31 جبکہ صوبائی دارلحکومتوں میں 21 توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان کے موقع پر وفاقی دار لحکومت میں 31 جبکہ صوبائی دارلحکومتوں میں 21 توپوں کی سلامی سے دن …

مزید پڑھیں

پاک فضائیہ نے یوم پاکستان کے موقع پر نیا نغمہ جاری کر دیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاک فضائیہ نے یوم پاکستان کے موقع پر نیا نغمہ جاری کر دیا،احسان عباس کی جانب سے تخلیق کئے گئے نغمے کو گلوکار عاطف اسلم نے گایا۔ نغمے میں پاک فضائیہ کے بہادر سپوتوں کی جرات و بہادری کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ فلک …

مزید پڑھیں

وزیراعظم مہاتیر محمد نے وزیراعظم عمران خان کو پاکستان سے کرپشن ختم کرنے کیلئے نسخہ بتا دیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم ملائیشیا کا کہنا ہے کہ آزادی کے وقت ملائیشیا بہت غریب ملک تھا، تاہم ہم نے جاپان اور کوریا سے سیکھا، ملائیشیا میں سرکاری ملازمین، کھانے اور پھولوں کے علاوہ کوئی تحفہ قبول نہیں کر سکتے، ملائیشیا میں 500 ڈالر سے زیادہ تحفہ کرپشن کے …

مزید پڑھیں

تاریخ میں ان لوگوں کو ہمیشہ یاد رکھا جاتا ہے جنہوں نے لوگوں کی فلاح و بہبود کیلئے کام کئے ہوں۔ ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ تاریخ میں ان لوگوں کو ہمیشہ یاد رکھا جاتا ہے جنہوں نے لوگوں کی فلاح و بہبود کیلئے کام کئے ہوں ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دفتر میں گورنمنٹ ڈگری کالج ٹنڈوجان محمد کا …

مزید پڑھیں

پیرامیڈیکل اسٹاف کی جانب سے مختلف اخبارات میں شایع ہونے والی خبریں من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔ سول سرجن سول ہسپتال میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سول سرجن سول ہسپتال میرپورخاص نے ایک اعلامیہ میں کہا ہے کہ سول ہسپتال کی موجودہ صورتحال کو بہتر کرنے کیلئے ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے کوششیں جاری ہیں انہوں نے کہا کہ احتجاج کرنے والے پیرامیڈیکل اسٹاف کی جانب سے مختلف اخبارات میں شایع …

مزید پڑھیں

ملک بھر کی طرح ٹنڈو آدم میں بھی ہندو برادری نے ہولی منائی

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ملک بھر کی طرح ٹنڈو آدم میں بھی ہندو برادری نے ہولی منائی۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم میں ہندو برادری کیجانب سے ہولی منائی گئی۔ ہندو پنچائت کے رہنما لیلارام پریمی نے ہولی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس ملک …

مزید پڑھیں

صحافیوں کی جبری برطرفی کا دکھ مجھ سے زیادہ کوئی نہیں جانتا کیونکہ مجھے بھی جبری طور پر پارٹی سے نکالا گیا ہے۔ ڈاکٹر فاروق ستار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایم کیو ایم بحالی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ صحافیوں کی جبری برطرفی کا دکھ مجھ سے زیادہ کوئی نہیں جانتا کیونکہ مجھے بھی جبری طور پر پارٹی سے نکالا گیا ہے۔ میری پوری جماعت صحافیوں کے حقوق کے حصول کے …

مزید پڑھیں

کراچی میں دونوں واقعات ایک کی سلسلے کی کڑی ہیں ایسی دہشت گردی کا مقصد کراچی کو ایک بار پھر سے خون میں نہلانے کا بھارتی منصوبہ ہے جس کی میں شدید الفاظ مذمت کرتا ہوں رزاق باجوہ رہنماء پاکستان تحریک انصاف

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے رہنما رزاق باجوہ نے کراچی میں اچانک ہونے والی دہشت گردی پر اپنے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے انہوں نے کہا کہ جمعہ کے مبارک دن پر مولانا محمد عثمان تقی گاڑی کو نشانہ بنانے دوسری جانب نیپا …

مزید پڑھیں

ملائیشین وزیر اعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد کو پاکستان کا سب سے بڑا سول اعزاز نشان پاکستان سے نوازا گیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد کو پاکستان کا سب سے بڑا سول اعزاز عطا کردیا۔ ملائیشین وزیر اعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد کو پاکستان کا سب سے بڑا سول اعزاز نشان پاکستان دینے کی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں …

مزید پڑھیں