مارچ 23, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے میں بھی یوم پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا گیا۔ پاکستان کے سفیر مسعود خالد نے چین میں مقیم پاکستانیوں پر زور دیا کہ وہ قومی سنگ میل کے حصول کیلئے متحد ہوجائیں۔ پاکستانی سفیر نے پاکستان اور چین کی دوستی کی …
مزید پڑھیں مارچ 23, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
نیو دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی خفیہ ادارے کے اہلکاروں نے نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن میں یوم پاکستان کی تقریب میں شرکت کرنے والے مہمانوں کے ساتھ بدتمیزی کی اور ہراساں کیا۔ یوم پاکستان پر ہمسایہ ملک بھارت کے دارالحکومت میں پاکستانی سفارتخانے میں تقریب کا اہتمام کیا گیا، …
مزید پڑھیں مارچ 23, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے پاکستان کے یوم جمہوریہ کے حوالے سے صدر پاکستان عارف علوی کو ٹیلیگراف کے ذریعے تہنیتی پیغام بھیجا ہے۔ ایوان صدر کے ادارہ برائے کمیونیکیشن کی جانب سے جاری کردہ اعلان کے مطابق صدرایردوان نے ” محترم صدر، پیارے بھائی” کے ساتھ …
مزید پڑھیں مارچ 23, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
تھائی لینڈ / بنکاک (رپورٹ: عمران یوسف) زندہ قومیں ہمیشہ اپنے تاریخی ایام کو باوقار طریقے سے منعقد کرکے اپنے لئے روشن منزلیں متعین کرتی ہیں۔ پاکستان کی تخلیق کے لئے لاکھوں جانیں قربان ہوئیں جن کی نظیر شاید پورے عالم میں موجود نہ ہو برطانوی حکومت اور ہندو …
مزید پڑھیں مارچ 23, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص پولیس کی بڑی کاروائی مختلف پولیس اسٹیشنوں کی حدود سے چوری ہونے والی 14 موٹر سائکلیں بر آمد بین اضلاحی چوری کرنے والی گینگ کے کارندے اور پرائمری ٹیچر کے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار۔ ایس ایس پی میرپورخاص عابد بلوچ کی اپنے دفتر …
مزید پڑھیں مارچ 23, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) یوم پاکستان 23 مارچ کے حوالے سے گورنمنٹ اردو پرائمری اسکول محراب پور میں رنگا رنگ تقریب کا انعقاد۔ تفصیلات کے مطابق بچوں نے ملی نغمہ ٹیبلو تقریر کیں، تقریب کے مہمان خاص سینئر استاد عبدالرزاق عادل تھے، تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے …
مزید پڑھیں مارچ 23, 2019 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے یوم پاکستان پریڈ کی قومی مہم کے لیے بنائے گئے پروموز میں حصہ لینے والوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ قومی مہم میں …
مزید پڑھیں مارچ 23, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی نے یوم پاکستان کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان نے انتہا پسندی اور دہشت گردی کے مسائل پر کامیابی سے قابو پالیا ہے تاہم ہمیں ملک کو سماجی اوراقتصادی لحاظ سے مستحکم بنانے کے لئے بھرپورکوششیں کرنا …
مزید پڑھیں مارچ 23, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, فخر پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ملک بھر میں یومِ پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے اور اس مناسبت سے اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں مسلح افواج کی شاندار پریڈ کی گئی جب کہ دفاعی ساز و سامان کی نمائش بھی کی جارہی ہے۔ اسلام آباد کے …
مزید پڑھیں مارچ 23, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) یوم پاکستان 23 مارچ کے موقع پر ملک سے اظہار یکجہتی کے لیئے ڈسٹرکٹ پولیس میرپورخاص کی جانب سے ڈی آئی جی ثاقب اسماعیل میمن، ایس ایس پی میرپورخاص عابد بلوچ کی سربراہی میں میونسپل کمپلیکس سے پریس کلب تک ایک شاندار ریلی نکالی گئی۔ …
مزید پڑھیں