تازہ ترین
Home / اہم خبریں / یوم پاکستان پریڈ کی قومی مہم کے لیے بنائے گئے پروموز میں حصہ لینے والوں کا شکریہ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

یوم پاکستان پریڈ کی قومی مہم کے لیے بنائے گئے پروموز میں حصہ لینے والوں کا شکریہ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے یوم پاکستان پریڈ کی قومی مہم کے لیے بنائے گئے پروموز میں حصہ لینے والوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ قومی مہم میں حصہ لینے پر تمام پاکستانیوں کا شکر گزار ہوں۔ میجر جنرل آصف غفور نے اس سلسلے میں میڈیا کی جانب سے تعاون کا بھی خصوصی شکریہ ادا کیا۔ ٹوئٹ کے آخر میں انہوں نے لکھا کہ ’’ہم سب کی آواز۔ پاکستان زندہ باد‘‘۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

صومالیہ میں قزاقوں کے خلاف کارروائی 3 پاکستانیوں سمیت 5 افراد جاں بحق

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین)/صومالیہ کے ساحل پر قزاقوں کے قبضے میں موجود آئل ٹینکر ایم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے