Home / اہم خبریں / دیسی شراب بنانے والے عناصروں کے خلاف ایس ایس پی میرپورخاص کے سخت احکامات، جھڈو پولیس کا دیسی شراب کی بھٹی پر چھاپہ و کاروائی، ملزم گرفتار، بڑی تعداد میں شراب برآمد، مقدمہ درج

دیسی شراب بنانے والے عناصروں کے خلاف ایس ایس پی میرپورخاص کے سخت احکامات، جھڈو پولیس کا دیسی شراب کی بھٹی پر چھاپہ و کاروائی، ملزم گرفتار، بڑی تعداد میں شراب برآمد، مقدمہ درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی عابد علی بلوچ کی ہدایات کی روشنی میں جھڈو پولیس کا دیسی شراب کی بھٹی پر چھاپہ و کاروائی، ملزم گرفتار، بڑی تعداد میں شراب برآمد، مقدمہ درج۔ ایس ایچ او تھانہ جھڈو افتخار باجوہ کی جھڈو تھانے کی حدود گاؤں احمد خان کھوسو میں خفیہ شراب کی بھٹی کے خلاف کامیاب کاروائی، ملزم عاشق خاصخیلی گرفتار، ملزم کے قبضے سے 620 لیٹر دیسی شراب برآمد، ملزم کے خلاف مقدمہ جھڈو تھانے پر درج کیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے