Home / اہم خبریں (page 933)

اہم خبریں

راجن پور کے علاقے روجھان سے ریسکیو کی ٹیم نے خطرناک کوبرا سانپ پکڑ لیا

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) روجھان کے دریائی کچا کے علاقہ سے ریسکیو نے ایک خطرناک سانپ پکڑلیا علاقہ مکینوں کے مطابق اس خطرناک کوبرا سانپ کے ڈسنے سے درجنوں جانور و مویشی بھی ہلاک ہوگئے تھے اور علاقہ مکینوں میں بھی خوف وہراس پایا جاتا تھا۔

مزید پڑھیں

بولان کے قریب پیر غائب کے مقام پر پکنک منانے کے دوران 9 افراد کے ڈوبنے کی اطلاع۔ زرائع

سبی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) بولان کے قریب پیر غائب کے مقام پر پکنک منانے کے دوران 9 افراد کے ڈوبنے کی اطلاع۔ زرائع کے مطابق ڈوبنے والے 9 ہی افراد سبی کے بتائیں جاتے ہیں۔ ڈوبنے والے افراد کو وہاں سے گزارنے والا سیلابی ریلا اپنے ساتھ بہا لے …

مزید پڑھیں

سٹار انسٹیوٹ ملتان کیمپس کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس نے انجیئرز اور ڈاکٹرز ہزارو ں کی تعدا د میں بنائے اس سلسلہ میں جام پور کو بھی پیچھے نہیں رہنا چاہیے۔ آصف نسیم قریشی

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) اکیسویں صدی کے اس دورِ جدید میں آج کی نوجوان نسل کو جدید طریقہ تعلیم سے استفاد ہ دلانے کی سخت ضرورت ہے تاکہ ہم بین الاقوامی چیلنجز کا مقابلہ باآسانی کر سکیں، سائنس، ریاضی، طب و انگلش کی تعلیم انتہائی ضروری اور پاکستان کے …

مزید پڑھیں

امام کعبہ الشیخ عبداللہ عواد الجہنی کے اعزاز میں ظہرانہ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) امام کعبہ الشیخ عبداللہ عواد الجہنی کے اعزاز میں ظہرانہ۔ امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان سینیٹر پروفیسر ساجد میر، علامہ ابتسام الہٰی ظہیر، مفتی الطاف الرحمن جوہر تلہ گنگ اور مرکزی قائدین و ذمہ داران کی شرکت۔

مزید پڑھیں

یونان میں پاکستان کے قائم مقام سفیر کا کورفو میں کیرکیرا سنٹرل جیل کا دورہ، پاکستانی قیدیوں سے ملاقات اور ان کو امدادی سامان پہنچایا

یونان /کورفو (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) یونان میں پاکستان کے قائم مقام سفیر یاور عباس نے آج کورفو میں کیرکیرا سنٹرل جیل کا دورہ کیا اور پاکستانی قیدیوں سے ملاقات کی۔ انھوں نے قیدیوں کے مسائل سنے اور ان تک امداد کا سامان پہنچایا۔ انھوں نے جیل میں قیدیوں کے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کھری کوارٹر میں آگ کی اطلاع فائربرگیڈ اور ٹاؤن پولیس جاۓ حادثہ پر پہنچ گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کھری کوارٹر میں آگ کی اطلاع فائربرگیڈ اور ٹاؤن پولیس جاۓ حادثہ پر پہنچ گئی۔ ریسکیو زرائع کے مطابق ہمدرد اخبار پرنٹنگ مشین کے دفتر کو آتشزدگی سے بچالیا گیا۔

مزید پڑھیں

نبی اکرم ؐ کا اسوہ حسنہ میں ہی پوری کائنات کی انسانیت کی فلاح و بہبود ہے، اگر ہم سب مسلمان آپ ؐ کی زندگی کو اپنا لیں تو پوری دنیا میں حکمرانی و کامرانی حاصل کر سکتے ہیں۔ مولانا مفتی خالد محمود

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) نبی اکرم ؐ کا اسوہ حسنہ میں ہی پوری کائنات کی انسانیت کی فلاح و بہبود ہے آج کے اس دورِ جدید میں ہم نے مادی وسائل پر زیادہ توجہ دیکر نبی اکرم ؐ کی تعلیمات، آپ ؐ کا اسوہ حسنہ، اخلاقِ کریمہ، معاملات کو …

مزید پڑھیں

بینکاک میں ‏تھائی آبی تہوار سونگران بڑے جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے۔ سفیر پاکستان عاصم افتخار احمد نے تھائی لینڈ کے اس تہوار پر تھائی زبان میں تھائی عوام کو اس پرلطف تہوار پر مبارکباد پیش کی

تھائی لینڈ / بینکاک (رپورٹ: عمران یوسف کسانہ) بینکاک میں ‏تھائی آبی تہوار سونگران بڑے جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے۔ یہ تہوار اپنی نوعیت کا ایک رنگا رنگ اور پرلطف تہوار ہے جو تین دن تک جاری رہتا ہے جس میں مختلف ممالک کے لوگ ان دنوں …

مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں چوہدری محمد ارشد کی مختلف دکانوں پر کارروائی، زائد ریٹ پر اشیاء خرد و نوش بیچنے والوں کو جرمانے

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں چوہدری محمد ارشد کی مختلف دکانوں پر کارروائی، زائد ریٹ پر اشیاء خرد و نوش بیچنے پر شام دین کریانہ بورا روڈ 5000، رمضان کریانہ بورا روڈ 5000، صدیق کریانہ بورا روڈ 5000، چاند کریانہ بورا روڈ 5000، آصف مرچ …

مزید پڑھیں

محراب پور کے قریب نامعلوم مسلح افراد کا نوجوان وکیل پر حملہ، تشدد کرکے لہولہان کردیا

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) محراب پور کے قریب نامعلوم مسلح افراد کا نوجوان وکیل پر حملہ، تشدد کرکے لہولہان کردیا۔ زخمی وکیل صابر سموں کو محراب پور اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ایس ایچ او محراب پور کا کہنا ہے کہ ملزمان فرار ہوگئے ہیں گرفتاری کیلئے کوششیں کی جارہی …

مزید پڑھیں