اپریل 14, 2019 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (شاہد عمران چشتی) پروونشل ڈیزائزٹر منیجمنٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے) نے بلوچستان کے بعض علاقوں میں بارش کے بعد ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ظاہر کیا ہے اور سیاحتی مقامات کے تمام پکنک پوائنٹس پر شہریوں کے جانے پر پابندی عائد کردی۔ پی ڈی ایم اے …
مزید پڑھیں اپریل 13, 2019 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ورلڈ یونیورسٹیز جو جسٹو کپ 2019 میں فاطمہ عرفان نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک گولڈ اور سلور میڈل جیت کر پاکستان کو چھٹی پوزیشن دلوادی، پاکستان نے ان مقابلوں میں مجموعی طور پر ایک گولڈ اور تین سلور میڈلز جیتے ، موصولہ اطلاعات …
مزید پڑھیں اپریل 13, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور کے سب سے قدیم تھانے کی عمارت کو اصل حالت میں بحال کرکے اس تاریخی ورثے کو محفوظ کردیا گیا ہے، اس جگہ ایک سو اٹھاون سالہ تاریخ میں جرم کی دنیا کے ہزاروں واقعات سموئے ہوئے ہیں۔ جنگ آزادی کے بعد ایسٹ انڈیا کمپنی نے …
مزید پڑھیں اپریل 13, 2019 اہم خبریں, کھیل, گوجرانوالہ
گجرات/ کوٹلہ عرب علی خاں (خصوصی رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) کبوتروں کا سیزن آتے ہی دکان دار خوش ہو جاتے ہیں اس طرح کبوتر باز بھی سیزن میں پرجوش نظر آتے ہیں پہاڑے پیجن فلائنگ کلب کی جانب سے کبوتر بازی کا ٹورنامنٹ منعقد کیا گیا جس میں تقریبا 35 …
مزید پڑھیں اپریل 13, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
منڈی بہاؤالدین (بیورو رپورٹ) سہانے مستقبل کا خواب لیے یورپ جانے والا نوجوان ایجنٹ کے مبینہ تشدد سے جاں بحق۔ ایک شدید زخمی۔ نواحی گاوں ہیگروالا کا 22 سالہ علی رضا بذریعہ ایجنٹ یورپ کے لیے روانہ ہوا تھا۔ ترکی پہنچ کر ایجنٹ نے رقم کا تقاضا کیا نہ ملنے …
مزید پڑھیں اپریل 13, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ملتان
کبیر والا (بیورو رپورٹ) کبیر والا میں بس الٹ گئی۔ کبیر والا جھنگ روڈ نزد قطعہ حبیب شاہ بس الٹ گئی بس حافظ آباد سے علی پور جا رہی تھی حادثہ روڈ پر کھڑے خراب رکشہ کے باعث پیش آیا حادثے میں 1 خاتون جاں بحق جبکہ 7 افراد زخمی …
مزید پڑھیں اپریل 13, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور پولیس کی کاروائی۔ انچارج انویسٹی گیشن گارڈن ٹاؤن سب انسپکٹر محمد تنویر نے پولیس ٹیم کے ہمراہ 2003 میں پیکجز فیکٹری کے سکیورٹی گارڈ کو ڈکیتی مزاحمت پر فائر مار کر قتل کرنے والے والی انتہائی خطرناک اشتہاری ملزم فیاض عرف بلا مسیح کو جدید ٹیکنالوجی …
مزید پڑھیں اپریل 13, 2019 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی خودکش حملے کے بعد کوئٹہ کی فضا سوگوار ہے جبکہ واقعے کے خلاف ہزاری برادری کا دھرنا گزشتہ روز سے جاری ہے۔ ہزارہ برادری کی جانب سے ہزار گنجی خودکش دھماکے کے خلاف مغربی بائی پاس پر 23 گھنٹے سے …
مزید پڑھیں اپریل 13, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) جام پور باولے کتے نے 8 معصوم بچوں کو کاٹ لیا اطلاعات کے مطابق ان 8 بچوں میں سے ایک بچے کا پورا ناک باولے کتے نے کاٹ لی۔ یاد رہے کچھ عرصہ سے جام پور میں کتوں کی بہتات کی وجہ سے سینکڑوں افراد …
مزید پڑھیں اپریل 13, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ساہیوال
اوکاڑہ (بیورو رپورٹ) دیپالپور اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اوکاڑہ عامر سلطان کا تھانہ سٹی دیپالپور میں چھاپہ۔ سب انسپکٹر نیاز احمد رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا رشوت کے دس ہزار روپے برآمد۔ سب انسپکٹر کے خلاف تھانہ اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج۔ سب انسپیکٹر نے محمد امین نامی …
مزید پڑھیں