مئی 4, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
ملائیشیاء/ کوالالمپور (رپورٹ: عمر وقاص چوہدری) سفارت خانہ پاکستان کوالالمپور ملائیشیاء کے ذرائع کے مطابق ملائیشیاء کے شہر ایپو میں جانبحق ہونے والے پاکستانی شخص پر کوئی جان لیوا حملہ نہیں ہوا ہے۔ جانبحق ہونے والا شخص بیماری کے عارضے میں مبتلا تھا جس کی وجہ سے اس کی موت …
مزید پڑھیں مئی 4, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
ملائیشیاء/ کوالالمپور (رپورٹ: عمر وقاص چوہدری) ملائیشیاء کے شہر ایپو میں بطور سیکورٹی گارڈ کام کرنے والا سیالکوٹ کا رہائشی احمد ذوالفقار انڈین نژاد ملائشین جرائم پیشہ افراد کے حملے سے ہلاک ہوگیا۔ مقتول کی لاش اس وقت ملائشیاء کے ہسپتال میں پڑی ہے جبکہ ملائشیاء میں پاکستانی ہائی کمیشن …
مزید پڑھیں اپریل 28, 2019 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ پر کسٹم اور اے ایس ایف کی مشترکہ کاروائی۔ مسافروں سے بھاری مقدار میں غیر قانونی غیر ملکی کرنسی برآمد۔ مشترکہ طور پر ایک لاکھ 10 ہزار سعودی ریال اور 20 ہزار درہم برآمد جن مالیت 52 لاکھ روپے بنتی ہے، …
مزید پڑھیں اپریل 28, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) ڈولفن فورس کی کامیاب کارروائی۔ پولیس اسٹیشن پیر ودھائی کی حدود سے ناجائز اسلحے سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار تین نوجوانوں کو ڈولفن فورس کے جوانوں نے مشکوک سمجھ کر رکنے کا اشارہ کیا تو موٹرسائیکل سواروں نےبھاگنے …
مزید پڑھیں اپریل 28, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, جرائم و حادثات
اسلام آباد (رپورٹ: محمد جواد بھوجیہ) اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے ایس ایف کی کاروائی بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ پھوپھی اور بھتیجا منشیات سمگلرز گرفتار 980 گرام آئس ہیروئین برآمد۔ ملزمان نے ہینڈ کیری میں آئس ہیروئین انتہائی مہارت سے چھپا رکھی تھی۔ ملزمان پی …
مزید پڑھیں اپریل 23, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
تھائی لینڈ / پتایا (رپورٹ: عمران یوسف کسانہ) ۔ تقریب کا آغاز باقاعدہ تلاوت قرآن پاک سے ہوا۔ تقریب میں اعلی سطح کے سیاحوں، پولیس آفیسرز اور دوسرے ممالک کے مہمانوں کو مدعو کیا گیا تھا۔ پاکستانیوں کی کثیر تعداد نے اس پر وقار تقریب میں شرکت کی۔ آرگنائزیشن کے …
مزید پڑھیں اپریل 23, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ اسسمبلی پارلیمانی رپورٹرز کا اجلاس ہوا، اجلاس کے آغاز میں سینئر صحافی وکیل راؤ کی والدہ مرحومہ کے لئے دعاۓ مغفرت کی گئی دعا میں مشیر اطلاعات سندھ مرتضیٰ وہاب نے شرکت کی دعا کے بعد اجلاس شروع ہوا، اجلاس کی صدارت ارباب چانڈیو نے …
مزید پڑھیں اپریل 23, 2019 اہم خبریں, تعلیم, شہید بینظر آباد
ٹنڈوآدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم ایجوکیشنل سوسائٹی کے زیر انتظام چلنے والے تعلیمی ادارے حرا پبلک اسکول ٹنڈو آدم کے وسیع و عریض گراؤنڈ میں رنگارنگ گریجویشن تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی ضلع سانگھڑ کی سیاسی و سماجی شخصیت چیئرمین آئل اینڈ گیس سوشل …
مزید پڑھیں اپریل 23, 2019 اہم خبریں, تعلیم, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص تعلیمی بورڈ کی جانب سے آج انٹر فزکس ٹو کا پیپر رات بارہ بجے ہی آؤٹ ہوکر سوشل میڈیا پر آگیا، اس اطلاع کے بعد کمشنر میرپورخاص کی ہدایات پر انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی ناظم امتحانات انجنیئر انور علیم خانزادہ نے اپنے …
مزید پڑھیں اپریل 23, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, صحت, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کراچی کے بعد میرپورخاص میں آٹھ سالہ بچی غلط انجیکش دینے کے بعد مفلوج ہوگئی۔ گاؤں صدورو شر میں آٹھ سالہ بچی ثناء شر چلنے پھرنے سے لاچار۔ بچی کو رورل ہیلتھ سینٹر فلھڈیوں لیکر گئے جہاں پر ڈاکٹر کی جگہ ڈسپینسر گھنشام نے بچی …
مزید پڑھیں