مئی 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ہلال احمر میرپورخاص ، منیجنگ کمیٹی کے پندرہ ارکان کے انتخاب کے لیے اراکین کل، یعنی بروز اتوار 12 مئی کو ووٹ ڈالیں گے۔ ہلال احمر کے الیکشن طویل عرصہ بعد ہو رہے ہیں، اور شاید باقاعدہ الیکشن پہلی مرتبہ۔ اسی لیے اس مرتبہ ہلال …
مزید پڑھیں مئی 11, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) راولپنڈی تھانہ صادق آباد پولیس نے ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا، ملزم محمد غالب کے خلاف تھانہ صادق آباد میں مقدمہ بجرم 392 درج ہے، ملزم سے تفتیش جاری ہے جس میں مفید طلب انکشافات کی توقع ہے۔
مزید پڑھیں مئی 11, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شکایات پراب تک تقریباً 20 متاثرہ لڑکیوں کوپاکستان واپس بھجوایا جا چکا ہے۔ چینی باشندوں کی پاکستانی لڑکیوں سے جعلی شادیوں کے معاملے سے متعلق بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے کے ذرائع کا کہنا ہے کہ …
مزید پڑھیں مئی 11, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان رینجرز (سندھ) کو لیاری اورکھارادر میں تاجروں کی جانب سے بھتہ وصولی، انکار پر فائرنگ اور ہراساں کرنے کی شکایات موصول ہو رہی تھیں۔ شکایات کے ازالے کے لیے پاکستان رینجرز (سندھ) نے تحقیقات کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دی جس نے سٹی ٹاؤن پولیس …
مزید پڑھیں مئی 11, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان نے ایران پر امریکی پابندیوں کے پیشِ نظر پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کام جاری رکھنے سے انکار کردیا۔ انٹر اسٹیٹ گیس سسٹمز کے مینیجنگ ڈائریکٹر مبین صولت نے عرب نیوز سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان نے اس حوالے سے ایران …
مزید پڑھیں مئی 11, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ساہیوال
چیچہ وطنی (رپورٹ: شاہد عباس سیال) چیچہ وطنی کسووال چک 16/14 ایل کے رہائشی سرفراز احمد کے گھر ایلیٹ پولیس اور پنجاب پولیس کا دھاوا نام نہاد پولیس اور ایلیٹ پولیس کے جوان سرفراز کے گھر سے نقدی اور طلائی زیور لے اڑے، تفصیلات کے مطابق کسووال کے چک 16/14 …
مزید پڑھیں مئی 11, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, مردان
مردان (رپورٹ: اصغر خان) مردان پولیس کا جرائم پیشہ اور منشیات فروشوں کےخلاف کریک ڈاون جاری۔ 3 منشیات فروش گرفتار، دس کلو گرام سے زائد چرس برآمد۔ ڈی پی او سجاد خان کا کہنا ہے کہ ضلع بھر کو جرائم اور بالخصوص منشیات سے پاک کرنا ہماری اولین ترجیحات میں …
مزید پڑھیں مئی 11, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
نیو دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی نیوی نے 3 ارب ڈالر کی نیوکلیئر آبدوز اپنی حماقت سے برباد کرلی۔ نیوکلیئر آبدوز کا ہیچ دروازہ بند کیے بغیر پانی میں اتار دی اور پانی نیوکلیئر آبدوز میں چلا گیا اور ساری کی ساری آبدوز برباد ہوگی۔ پوری دنیا اس وقت بھارتی فوج …
مزید پڑھیں مئی 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاک افغان سرحدی علاقے میں ڈرون حملہ۔ اطلاعات کے مطابق ڈرون حملے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ڈرون حملہ افغانستان کی حدود میں واقع لمن نامی علاقے میں ایک مکان پر ہوا ہے۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈرون طیارے نے ایک …
مزید پڑھیں مئی 11, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, موسم
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) دارالحکومت اسلام آباد میں وقفے وقفے سے بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے۔ شہر اقتدار میں بوندا باندی اور ٹھنڈی ہواؤں سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ساہیوال، اوکاڑہ، مظفر گڑھ ، جھنگ، لیہ، رائیونڈ سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں تیز ہوا کے ساتھ بارش ہوئی …
مزید پڑھیں