تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ملائیشیاء کے شہر ایپو میں جانبحق ہونے والے پاکستانی شخص پر کوئی جان لیوا حملہ نہیں ہوا ہے جبکہ جانبحق ہونے والے شخص کی میت کو کل روانہ پاکستان روانہ کیا جائے گا۔ ذرائع سفارت خانہ پاکستان

ملائیشیاء کے شہر ایپو میں جانبحق ہونے والے پاکستانی شخص پر کوئی جان لیوا حملہ نہیں ہوا ہے جبکہ جانبحق ہونے والے شخص کی میت کو کل روانہ پاکستان روانہ کیا جائے گا۔ ذرائع سفارت خانہ پاکستان

ملائیشیاء/ کوالالمپور (رپورٹ: عمر وقاص چوہدری) سفارت خانہ پاکستان کوالالمپور ملائیشیاء کے ذرائع کے مطابق ملائیشیاء کے شہر ایپو میں جانبحق ہونے والے پاکستانی شخص پر کوئی جان لیوا حملہ نہیں ہوا ہے۔ جانبحق ہونے والا شخص بیماری کے عارضے میں مبتلا تھا جس کی وجہ سے اس کی موت واقع ہوئی ہے۔ سفارت خانہ پاکستان نے جانبحق ہونے والے پاکستانی شہری کی میت کو پاکستان بھیجنے کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ سیالکوٹ کے رہائشی 41 سالہ ذوالفقار احمد کی میت کو کل عمان ایئر لائن کے ذریعے روانہ کیا جائے گا۔ سفارت خانہ پاکستان ملائیشیاء میں مقیم تمام پاکستانیوں کی مدد کے لئے ہمہ تن مصروف عمل ہے۔ واضے رہے کہ جو ایک تصویر زخمی سیکورٹی گارڈ کی ہے وہ چند سال قبل کی ہے اس تصویر کا اس واقعے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

 

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں وہاب جعفر کی سولو نمائش “Meditations of Form” کا افتتاح، 45 نایاب فن پارے پیش

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) صدر آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی محمد احمد شاہ نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے