Home / اہم خبریں (page 918)

اہم خبریں

لاہور فیکٹری ایریا میں گھرمیں لگنے والی آگ نے تین معصوم بچوں کی جان لے لی

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہورکے علاقے والٹن روڈ پرفیکٹری ایریا میں گھرمیں لگنے والی آگ نے تین معصوم بچوں کی جان لے لی جب کہ بچی سمیت دو افراد زخمی بھی ہوئے۔ پولیس کے مطابق گھرکی بالائی منزل پرواقع کمرے میں بچے کھیل رہے تھے کہ اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس …

مزید پڑھیں

سینیئر سپریٹنڈنٹ آف پولیس ضلع میرپورخاص جاوید بلوچ کا سب ڈویژن ڈگری اور جھڈو کا اچانک دورہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سینیئر سپریٹنڈنٹ آف پولیس ضلع میرپورخاص جاوید بلوچ کا سب ڈویژن ڈگری اور جھڈو کا اچانک دورہ، تفصیلات کے مطابق مورخہ 09 مئی 2019 کو سینیئر سپریٹنڈنٹ آف پولیس جاوید بلوچ نے سب ڈویژن ڈگری اور جھڈو کا اچانک دورہ کیا اس موقع پر ایس …

مزید پڑھیں

میاں چنوں پولیس نے غیرت کے نام پر قتل کے وقوعہ کو 3 دن میں ٹریس کر کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں پولیس نے غیرت کے نام پر قتل کے وقوعہ کو 3 دن میں ٹریس کر کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم سرفراز نے دوران تفتیش اعتراف جرم کر لیا۔ ملزم سرفراز نے اپنی ہمشیرہ یاسمین بعمر 17/18 سال کو غیرت …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت نااہل ہے، تسلیم کرلیں۔ شاہین شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ سندھ کی صدر شاہین شیخ سندھ کراچی میں واقع سول ہسپتال میں ایڈز جیسے مہلک مرز کے علاج کے لئے صرف ایک کمرے پر مشتمل وارڈ دیکھ کر سندھ حکومت پر برہم کہتی ہیں کہ سندھ میں 15 ہزار 4 سو …

مزید پڑھیں

گجرات کے تھانوں میں بے گناہ شریف شہریوں پر تشدد

گجرات ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ) گجرات کے تھانوں میں بے گناہ شریف شہریوں پر تشدد کے واقعات میں اضافہ۔ انکواٸری پر ساتھ آۓ ہوۓ شہری پر مخالفین کی ایما ٕ پر ایس ایچ او تھانہ شاین چوک راۓ فیاض کا ساتھیوں کے ہمراہ مبین …

مزید پڑھیں

توہین رسالت کیس میں بری ہونے والی آسیہ بی بی بیرون ملک چلی گئی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) توہین رسالت کیس میں بری ہونے والی آسیہ بی بی بیرون ملک چلی گئی۔ ذرائع کے مطابق توہین رسالت کیس میں بری ہونے والی آسیہ بی بی پاکستان سے باہرچلی گئی، آسیہ بی بی آزاد شہری ہے، وہ اپنی مرضی سے ملک چھوڑگئی۔ اس سے قبل …

مزید پڑھیں

ایسوسی ایشن آف پارلیمنٹری جرنلسٹس(سندھ) اے پی جے کی نومنتخب ایگزیکٹیو کمیٹی کا پہلا باضابطہ اجلاس صدر ارباب چانڈیو کی صدارت میں کراچی پریس کلب میں منعقد ہوا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایسوسی ایشن آف پارلیمنٹری جرنلسٹس(سندھ) اے پی جے کی نومنتخب ایگزیکٹیو کمیٹی کا پہلا باضابطہ اجلاس صدر ارباب چانڈیو کی صدارت میں کراچی پریس کلب میں منعقد ہوا۔ اے پی جے کے شفاف انتخابات کے انعقاد پر آرگنائزنگ کمیٹی/ الیکشن کمیٹی کو خراج تحسین کی قرارداد …

مزید پڑھیں

صدر پاکستان وزیر اعظم پاکستان کی لاہور داتا دربار کے قریب دھماکے کی مذمت

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیر اعظم عمران خان نے داتا دربارکے قریب دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے اور زخمیوں کو بہترین علاج فراہم کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے داتا دربار کے قریب دھماکے کی شدید …

مزید پڑھیں

داتا دربار کے باہر سڑک پر دھماکا، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد جاں بحق 25 افراد زخمی، 9 کی حالت تشویشناک

لاہور (بیورو رپورٹ) داتا دربار کے باہر سڑک پر دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 5 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد جاں بحق 25 افراد زخمی، 9 کی حالت تشویشناک۔ داتا دربار کے باہر ایلیٹ فورس کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا اور بظاہر ایسا لگتا ہے کہ ایلیٹ فورس …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خزانہ اسد عمر کی ملاقات، اسد عمر کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کی کوششیں تیز

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خزانہ اسد عمر کی ملاقات ہوئی ہے جس کے حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ اسد عمر کو دوبارہ وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کی کوششوں کی کڑی ہے۔ سابق وزیر خزانہ اسد عمر کو وفاقی کابینہ میں …

مزید پڑھیں