تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ملائیشیاء کے شہر ایپو میں انڈین نژاد ملائشین جرائم پیشہ افراد کے حملے سے ایک پاکستانی ہلاک، مقتول کی لاش ہسپتال میں موجود، پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب سے فی الحال کوئی اقدام نہیں کیا گیا

ملائیشیاء کے شہر ایپو میں انڈین نژاد ملائشین جرائم پیشہ افراد کے حملے سے ایک پاکستانی ہلاک، مقتول کی لاش ہسپتال میں موجود، پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب سے فی الحال کوئی اقدام نہیں کیا گیا

ملائیشیاء/ کوالالمپور (رپورٹ: عمر وقاص چوہدری) ملائیشیاء کے شہر ایپو میں بطور سیکورٹی گارڈ کام کرنے والا سیالکوٹ کا رہائشی احمد ذوالفقار انڈین نژاد ملائشین جرائم پیشہ افراد کے حملے سے ہلاک ہوگیا۔ مقتول کی لاش اس وقت ملائشیاء کے ہسپتال میں پڑی ہے جبکہ ملائشیاء میں پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب سے فی الحال کوئی اقدام نہیں کیا گیا۔ ملائشیاء میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران چھ پاکستانی ہلاک ہوئے جن میں دو کو قتل کیا گیا، دو نے خودکشی کی اور دو کی قدرتی طور پر اموات ہوئی۔ ملائشیاء میں پاکستانی ہائی کمشنر کا عہدہ گزشتہ تین ماہ سے خالی ہے جس کی وجہ سے پاکستانی تارکینِ وطن کے مسائل حل نہیں ہو رہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ: پاکستان کی 11 رکنی ٹیم کا اعلان، 5 اگست کو کینیا روانہ ہو گی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ کے لیے پاکستان کی 11 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے