Home / اہم خبریں (page 911)

اہم خبریں

امریکہ کے ساتھ تجارتی تنازعے میں صرف اپنے تحفظ میں اقدامات کررہے ہیں۔ چین

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے کہا کہ وہ امریکہ کے ساتھ تجارتی تنازعے میں صرف اپنے تحفظ میں اقدامات کر رہا ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ نے دونوں ملکوں کے تجارتی تنازعے کو تجارتی جنگ قرار دے دیا ہے۔ ترجمان …

مزید پڑھیں

گہرے سمندر میں کیکڑا ون بلاک میں ڈرلنگ کا عمل مکمل

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گہرے سمندر میں کیکڑا ون بلاک میں ڈرلنگ کا عمل مکمل ہوگیا، ڈرلنگ مکمل ہونے کے بعد آئندہ 48 گھنٹے انتہائی اہم ہیں، تیل و گیس کی مقدار کے تعین کے لئے ٹیسٹنگ کا عمل شروع ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق 5 ہزار 470 میٹر گہرائی …

مزید پڑھیں

خضدار میں 3 مسافر بسیں آپس میں ٹکرا گئیں 5 افراد جاں بحق 20 زخمی

خضدار (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) بلوچستان کے ضلع خضدار میں قومی شاہراہ پر 3 مسافربسیں آپس میں ٹکرا گئیں، ٹریفک حادثے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 20 افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق خضدار میں قومی شاہراہ پر وڈھ کے قریب تین مسافر بسیں آپس میں ٹکرا گئیں، افسوس ناک …

مزید پڑھیں

کراچی میں مکان کی چھت گر گئی 4 افراد زخمی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں مکان کی چھت گرگئی جس کے نتیجے میں4 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے نیلم کالونی میں مکان کی چھت گر گئی جس کے ملبے تلے دب کر 4 افراد زخمی ہو گئے۔ لوگوں اور ریسکیو کے عملے نے …

مزید پڑھیں

صدر مملکت نے ایمنسٹی اسکیم کے آرڈیننس 2019 پر دستخط کر دیے، اطلاق پورے ملک میں ہوگا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایمنسٹی اسکیم کیلئے رضاکارانہ اثاثے ظاہر کرنے کا آرڈیننس جاری کردیا، ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کا اطلاق فوری طور پر ملک بھر میں ہوگا،آرڈیننس کے تحت اسکیم سے فائدہ اٹھانے کیلیے ڈکلئریشن 30 جون تک جمع کروانا ہونگے، اسکیم کا اطلاق …

مزید پڑھیں

ایران اور امریکہ کے درمیان جذبے اور عزم و حوصلے کا امتحان ہے۔ خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ کسی طرح کی جنگ نہیں ہو رہی ہے۔ سرکاری حکام سے گفتگو کرتے ہوئے ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا کہ ایران اور امریکہ کے درمیان فوجی مقابلے کی بجائے جذبے اور عزم و …

مزید پڑھیں

واٹس ایپ ہیک ہونے کی تصدیق، حملہ ایک اسرائیلی سکیورٹی فرم کی جانب سے کیا گیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) واٹس ایپ ہیک ہونے کی تصدیق، حملہ ایک اسرائیلی سکیورٹی فرم کی جانب سے کیا گیا، سافٹ ویئرز کی مدد سے واٹس ایپ پر ’ٹارگٹڈ‘ حملوں کا انکشاف ہو ا ہے ۔ ذرا ئع کے مطابق واٹس ایپ نے تصدیق کی ہے کہ ہیکرز نے واٹس ایپ …

مزید پڑھیں

راوَ تسلیم اختر کا شکایات پر لیٹ عملدرآمد کا نوٹس

کمالیہ ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ) اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی راوَ تسلیم اختر کا شکایات پر لیٹ عملدرآمد کا نوٹس اور اظہار برہمی ۔ تفصیلات کے کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی راوَ محمد تسلیم اختر کی زیر صدارت افسران و …

مزید پڑھیں

سول اسپتال میرپورخاص میں نرسوں کی جانب سے گزرشتہ سال بیہوشی والے ڈاکٹر پر تشدد کرنے کے کیس کا فیصلہ آگیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سول اسپتال میرپورخاص میں نرسوں کی جانب سے گزرشتہ سال بیہوشی والے ڈاکٹر پر تشدد کرنے کے کیس کا فیصلہ آگیا۔ تھرڈ جوڈیشنل مجسٹریٹ میرپورخاص کی عدالت نے ڈاکٹر رمیش کی جانب درج کرائی گئی ایف آئی آر میں نامزد نرسوں سمیت تمام ملزمان کو …

مزید پڑھیں

نیشنل ہائی وے بائے پاس مورو کے قریب میونسپل کمیٹی کے ملازم درخت سے پھندا لگی لاش برآمد

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداد اللہ ملک) نیشنل ہائی وے بائے پاس مورو کے قریب میونسپل کمیٹی کے ملازم درخت سے سے پھندا لگی لاش برآمد۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ہائی وے کے قریب میونسپل کمیٹی کے ملازم امیربخش سولنگی کی لاش کی اطلاع پر ورثہ موقع پر پہنچے اور لاش …

مزید پڑھیں