تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی میں مکان کی چھت گر گئی 4 افراد زخمی

کراچی میں مکان کی چھت گر گئی 4 افراد زخمی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں مکان کی چھت گرگئی جس کے نتیجے میں4 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے نیلم کالونی میں مکان کی چھت گر گئی جس کے ملبے تلے دب کر 4 افراد زخمی ہو گئے۔ لوگوں اور ریسکیو کے عملے نے امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے ملبہ ہٹا کر 4 زخمی افراد کو اس کے نیچے سے نکالا ہے اور اسپتال منتقل کیا ہے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ کابینہ کا اجلاس کھیلوں کے فروغ کے لیے اہم فیصلے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کے اجلاس میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے