Home / اہم خبریں (page 913)

اہم خبریں

الیکڑانک تسبیح کا رجحان بڑھنے لگا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) چین کی تیار کردہ الیکڑانک تسبیح کا رجحان بڑھنے لگا۔ ماہ رمضان کے دوران باقاعدگی کے ساتھ آیات کریمہ، درود شریف کا ورد اور مختلف دیگر وظائف کرنے والے افراد میں چین کی تیار کردہ الیکٹرانک تسبیح کا رجحان بڑھتا جارہا ہے۔ جس کے …

مزید پڑھیں

سکیورٹی صورتحال کے تناظر میں حکومت سندھ کی تھریٹ کمیٹی نے 232 اہم سیاسی، سماجی اور مذہبی شخصیات کو سیکیورٹی فراہم کرنے کی منظوری دے دی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سکیورٹی صورتحال کے تناظر میں حکومت سندھ کی تھریٹ کمیٹی نے 232 اہم سیاسی، سماجی اور مذہبی شخصیات کو سیکیورٹی فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ 232 شخصیات میں خورشید شاہ، ڈاکٹر عاصم حسین، شیری رحمان، خالد مقبول صدیقی، وفاقی وزیر فیصل واوڈا، علی حیدر …

مزید پڑھیں

کیا آپ دنیا کے سرد ترین مقام کے بارے میں کچھ دلچسپ جاننا چاہیں گے

کیا آپ دنیا کے سرد ترین مقام کے بارے میں کچھ دلچسپ جاننا چاہیں گے۔ تحریر و ترتیب: ملک فیصل سمرالہ سائنسدانوں نے دنیا کا سرد ترین مقام دریافت کرلیا ہے جہاں لاہور یا اسلام آباد کا موسم تو محض گرمی کی ایک لہر ہی محسوس ہوگا۔ دنیا کا یہ …

مزید پڑھیں

کچھ شارک مچھلی کے بارے میں دلچسپ معلومات

کچھ شارک مچھلی کے بارے میں دلچسپ معلومات تحریر و ترتیب: ملک فیصل سمرالہ 1۔ شارک مچھلیوں کے ایک گروہ کا نام ہے۔ شارک مچھلیوں کے بارے میں مشہور ہے کہ ان کی سننے کی حس بہت تیز ہوتی ہے۔ وہ مختلف چیزوں کو سونگھنے اور اپنے ارد گرد کے …

مزید پڑھیں

ڈی پی او گجرات سید علی محسن کا رمضان بازار کا اچانک دورہ، اشیاء خرد و نوش کی قیمتوں اور رمضان بازار کی سیکورٹی کا جائزہ لیا

گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمٰن) ڈی پی او گجرات سید علی محسن کا رمضان بازار کا اچانک دورہ، اشیاء خرد و نوش کی قیمتوں اور رمضان بازار کی سیکورٹی کا جائزہ لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات سید علی محسن نے رمضان المبارک کے حوالے سے لگائے …

مزید پڑھیں

سول ہسپتال پسرور کے ایم ایس 8 ملازموں کی تنخواہیں اپنی جیب سے ادا کرتے ہیں بلڈنگ کو وائٹ واش کروانے اور سبزہ زار کی تیاری پر 3 لاکھ کا عطیہ دیا

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سول ہسپتال پسرور کے ایم ایس 8 ملازموں کی تنخواہیں اپنی جیب سے ادا کرتے ہیں بلڈنگ کو وائٹ واش کروانے اور سبزہ زار کی تیاری پر 3 لاکھ کا عطیہ دیا۔ تفصیلات کے مطابق ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جہاں میں، تحصیل ہیڈ کوارٹر …

مزید پڑھیں

ڈی آئی جی میرپورخاص رینج کی ایس ایس پی میرپورخاص کے دفتر میں پبلک کمپلین سینٹر کے قیام پر پریس بریفنگ، ایک ماہ قبل قائم کئے جانے والے سیل میں موصول ہونیوالی شکایات اور انکے ازالے کے حوالے سے صحافیوں کو آگاہ کیا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈی آئی جی میرپورخاص رینج کی ایس ایس پی میرپورخاص کے دفتر میں پبلک کمپلین سینٹر کے قیام پر پریس بریفنگ، ایک ماہ قبل قائم کئے جانے والے سیل میں موصول ہونیوالی شکایات اور انکے ازالے کے حوالے سے صحافیوں کو آگاہ کیا گیا۔ ڈی …

مزید پڑھیں

کوئٹہ کے علاقے سیٹیلائٹ ٹاؤن کی منی مارکیٹ میں دھماکے میں شہید ہونے والے چاروں پولیس اہل کاروں کی نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا کردی گئی

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ کے علاقے سیٹیلائٹ ٹاؤن کی منی مارکیٹ میں دھماکے میں شہید ہونے والے چاروں پولیس اہل کاروں کی نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا کردی گئی۔ کوئٹہ دھماکے کے بعد شہر کی فضا سوگوار ہے اور شہر میں سیکیورٹی کو مزید سخت کردیا۔ دھماکے …

مزید پڑھیں

جنگی جنون میں مبتلا بھارت کے ہوش ٹھکانے آنے لگے، پاکستان سے ایل او سی پر آرٹلری فائر بند کرنے کی درخواست کردی۔ ذرائع

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) جنگی جنون میں مبتلا بھارت کے ہوش ٹھکانے آنے لگے ہیں اور اب اس نے بھاری فوجی نقصان کے بعد پاکستان سے ایل او سی پر آرٹلری فائر بند کرنے کی درخواست کردی ہے۔ پاک فوج کے بھر پور جواب کے بعد جنگی جنون میں مبتلا بھارت …

مزید پڑھیں

سیٹلائٹ ٹاون دھماکے کا مقدمہ کوئٹہ کے تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کرلیا گیا

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) سیٹلائٹ ٹاون دھماکے کا مقدمہ کوئٹہ کے تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کرلیا گیا۔ نامعلوم افراد کے خلاف درج کیے گئے مقدمے میں قتل،اقدام قتل اوردیگر دفعات شامل کی گئی ہیں۔مقدمہ تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے ایس ایچ او کی مدعیت میں درج کیاگیا ہے۔ …

مزید پڑھیں