بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے کہا کہ وہ امریکہ کے ساتھ تجارتی تنازعے میں صرف اپنے تحفظ میں اقدامات کر رہا ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ نے دونوں ملکوں کے تجارتی تنازعے کو تجارتی جنگ قرار دے دیا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ چین نے نہ تو تنازع شروع کیا اور نہ ہی وہ اسے بڑھائے گا۔
![]()