تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ایران اور امریکہ کے درمیان جذبے اور عزم و حوصلے کا امتحان ہے۔ خامنہ ای

ایران اور امریکہ کے درمیان جذبے اور عزم و حوصلے کا امتحان ہے۔ خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ کسی طرح کی جنگ نہیں ہو رہی ہے۔ سرکاری حکام سے گفتگو کرتے ہوئے ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا کہ ایران اور امریکہ کے درمیان فوجی مقابلے کی بجائے جذبے اور عزم و حوصلے کا امتحان ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک جنگ نہیں چاہتے اور جانتے ہیں کہ جنگ اُن کے مفاد میں نہیں ہے۔ ادھر امریکی وزیر خارجہ مائیک پامپیو نے روس کے دورے کے دوران سوچی میں کہا کہ امریکہ ایران سے فوجی محاذ آرائی نہیں چاہتا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے