مئی 18, 2019 اہم خبریں, تجارت, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈالر کی قیمت اضافہ، خیبر پختونخوا کے تاجر دو روز میں ارب پتی بن گئے۔ ڈالر کی قیمت میں اضافہ کے باعث ڈیرہ اسماعیل خان سمیت صوبے بھر کے تاجر دو روز میں ارب بن گئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں ڈالر مارکیٹ سے غائب …
مزید پڑھیں مئی 18, 2019 اہم خبریں, تعلیم, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں ایڈوانس بورڈ آف اسٹڈیز اینڈ ریسرچ کا چودہواں اجلاس منعقد کیا گیا ۔ اجلاس میں اپنا انسٹیٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ اینڈ سائنسز کے دو امیدواروں کو ماسٹرز آف سائنسز آف پبلک ہیلتھ کی ڈگری دینے کا فیصلہ کیا گیا ۔ یہ …
مزید پڑھیں مئی 18, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) رمضان المبارک کا دوسرا جمعہ، صوبہ بھر سیکورٹی الرٹ۔ رمضان المبارک کے دوسرے جمعہ کے لئے ڈیرہ اسماعیل خان سمیت صوبے بھر میں سیکورٹی ہائی الرٹ رکھی گئی جبکہ تیسرے عشرے میں سیکورٹی کے لئے حکمت عملی بھی مرتب کرلی گئی ہے۔ رمضان المبارک …
مزید پڑھیں مئی 18, 2019 اہم خبریں, ڈیرہ غازی خان, صحت
ڈیرہ غازی خان (نمائندہ خصوصی) ایم ایس ٹیچنگ ہسپتال ڈاکٹر شاہد سلیم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر اور سیکرٹری ہیلتھ پنجاب کیپٹن (ر) ثاقب ظفر انجم و مشیر صحت حنیف پتافی کی نگرانی میں ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازی …
مزید پڑھیں مئی 18, 2019 اہم خبریں, تجارت, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) روپے کی قدر میں کمی، سونا 71 ہزار 700 روپے فی تولہ کی سطح پر پہنچ گیا۔ روپے کی قدر میں کمی کے باعث سونے کی درآمد مہنگی ہوگئی ہے۔ سونا چھ ہفتوں کی بلند ترین سطح 71 ہزار 700 روپے فی تولہ کی …
مزید پڑھیں مئی 18, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی افتخار شلوانی نے کہا ہے کہ کے سی آر کو بحال کروانے میں پندرہ دن سے زیادہ لگیں گے، سپریم کورٹ نے بھی ری ہیبلٹئشن کے لئے ایک سال دیا ہے۔ ڈی ایس ریلوے کراچی سید مظہر علی شاہ نے کہا کہ ضلع شرقی …
مزید پڑھیں مئی 18, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) تھانہ کینٹ کی حدود میں محمود آئی ہسپتال سے دھپانوالا بند پر شام کے بعد منچلے نوجوانون کی موٹرسائیکل ریس اور ون ویلنگ جاری ہے۔ نوجوان پولیس کی موجودگی میں کھلے عام موٹرسائیکل کی ریس لگاتے ہیں اور ون ویلنگ بھی کرتے ہیں۔ بارونق …
مزید پڑھیں مئی 18, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ غازی خان
ڈیرہ غازی خان (بیورو رپورٹ) ڈیرہ غازی خان میں فرنیچر مارکیٹ میں قائم خادم فوم سنٹر نامی دکان میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی ریسکیو 1122 نے بروقت پہنچ کر آگ پر قابو پالیا، واضع رہے کہ فرنیچر مارکیٹ میں متعدد دکانیں ایسی ہیں جن میں آگ پر …
مزید پڑھیں مئی 18, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) المعزانڈسٹری لمٹیڈ کی انتظامیہ کی جانب سے جنرل منیجر ایگریکلچر اینڈ ایڈمن رانا سجاد حسین نے ماہ رمضان المبارک کے مہینے کے حوالے سے پولیس کے شہداء کے لیے گفٹ پیک ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سلیم ریاض کے حوالے کر دیے۔ یہ گفٹ پیک پولیس …
مزید پڑھیں مئی 18, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, راولپنڈی
جہلم/ پنڈ دادن خان (بیورو رپورٹ) جہلم کی تحصیل پنڈ دادن خان میں غیرت کے نام پر 25 سالہ خاتون قتل 2 افراد شدید زخمی، روال گاؤں کی رہائشی 25 سالہ شبانہ نے ثقلین سے کوٹ میرج کی تھی، شبانہ اپنے شوہر کے ساتھ آج روال گاؤں میں اپنے میکے …
مزید پڑھیں