مئی 22, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سیال کالونی میرپورخاص میں شوہر کے تشدد سے بیوی زخمی۔ زخمی خاتون وومین پولیس اسٹیشن پہنچ گئی۔ متاثرہ خاتون شبانہ کا کہنا ہے کہ میرا شوہر وسیم دبئی میں رہتا ہے ایک ہفتہ قبل آیا ہے مجھ پر تشدد کیا ہے اگر پولیس نے کاروائی …
مزید پڑھیں مئی 22, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سینیئر سپریٹنڈنٹ آف پولیس ضلع میرپورخاص جاوید بلوچ کی جانب سے ایس ایس پی آفس میرپورخاص میں ایک سادہ و پروقار تقریب کا انعقاد۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی جانب سے ایس ایس پی آفس میرپورخاص میں عمدہ کارکردگی کا …
مزید پڑھیں مئی 22, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی ماڈل اور ٹرائل کورٹ نے قتل اور اغوا کا جرم ثابت نہ ہونے پر تین ملزمان کو بری کردیا۔ ڈگری پولیس اسٹیشن میں 2012 میں محمد یاسین آرائیں، محمد آصف آرائیں اور محمد یوسف راھموں پر قتل اور اغوا کا مقدمہ مسمات حسینہ …
مزید پڑھیں مئی 21, 2019 اہم خبریں, کھیل
لاہور (بیورو رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کی جانے والی تصاویر میں شرٹ میں ہمیشہ کی طرح سبز رنگ نمایاں ہے، ہلکے سبز رنگ کی پٹیاں بھی اس کی خوبصورتی میں اضافہ کرتی ہے، ایک طرف پیلے رنگ کا ستارہ اور دوسری طرف ورلڈ کپ لوگو بنایا …
مزید پڑھیں مئی 21, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کی ایئر ڈیفنس فورسز نے پیر کے روز طائف کی فضاؤں میں دو بیلسٹک میزائل مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ سعودی حکام کے مطابق طائف کے علاقے میں دو میزائلوں کو نشانہ بنایا گیا، ایک میزائل کا رُخ مکہ اور دوسرے کا رُخ جدہ …
مزید پڑھیں مئی 21, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, لاہور
لاہور(بیورو رپورٹ) نیب نے مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہباز کی ہائی کورٹ سے عبوری ضمانت خارج کرانے کی تیاری مکمل کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب تفتیشی افسران نے مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہباز کے خلاف چارج شیٹ تیار کرلی ہے، اس حوالے سے تمام شواہد …
مزید پڑھیں مئی 21, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, لاہور
لاہور(بیورو رپورٹ) پنجاب پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) اور انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) نے اہم آپریشن کے دوران داتا دربار کے باہر ہونے والے خودکش بم دھماکے کے “سہولت کار” کو گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی “ڈان “کے مطابق مشترکہ آپریشن کے رکن اور سینئرعہدیدار …
مزید پڑھیں مئی 21, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, جرائم و حادثات
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی دارالحکومت میں درندہ صفت مجرمان نے معصوم فرشتہ کو زیادتی کے بعد قتل کردیا۔ وفاقی دارالحکومت میں درندہ صفت مجرمان نے معصوم فرشتہ کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کردیا۔ بچی فرشتہ کا تعلق خیبرپختونخواہ کے قبائلی ضلع مہمند سے ہے۔ پولیس کا اس متعلق …
مزید پڑھیں مئی 21, 2019 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مفتی تقی عثمانی نے کہا موجودہ حالات میں ڈالرخرید کر قیمت بڑھنے پر بیچنا شرعاً گناہ ہے، دعا کی کہ اللہ تعالی ہمیں اس گناہ اور اسکے برے نتائج سے محفوظ رکھیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں ڈالر کے مصنوعی بحران اور روپے کی بے قدری کا …
مزید پڑھیں مئی 21, 2019 آرٹیکل, افریقہ, اہم خبریں, بین الاقوامی
اسد بگلا کے ڈرامہ و کتاب بھنڈاری کا اجراء: تحریر آبیناز جان علی موریشس بدھ چوبیس اپریل 2019 کو شام کے چھ بجے حینیسی ہوٹل، اے بین میں اسد بگلا کی نئی کتاب بھنڈاری کا اجراء ہوا۔ پروگرام کا انعقاد پٹروسمک کتب خانے کی طرف سے ہوا۔ بطور مہمانِ خصوصی …
مزید پڑھیں