ستمبر 30, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈی آئی جی میرپورخاص رینج کی ہدایات اور ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کی دیسی شراب فروش، جرائم پیشہ اور روپوش و اشتہاری ملزمان کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، متعدد ملزمان گرفتار، ہزاروں لیٹر دیسی شراب …
مزید پڑھیں ستمبر 30, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے تحت سانحہ 30 ستمبر 1988ء حیدرآباد کے شہداء کی 31 ویں برسی نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی۔ اس سلسلے میں ضلعی دفتر میں قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا انعقاد کیا گیا جس میں رکن سندھ …
مزید پڑھیں ستمبر 29, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں میں شہریوں کا بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف واپڈا کے دفتر کے سامنے احتجاج کیا گیا اور جی ٹی روڈ کو بلاک کیا گیا۔
مزید پڑھیں ستمبر 29, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خواتین کے تنازع پر ملزم نے اپنے سگے بھائی کو فائرنگ سے زخمی کردیا، تھانہ کڑی خیسور کی حدود میں واقع گاﺅں یاری خیل کے رہائشی غلام فرید نے پولیس کو بتایا کہ یاری خیل کے قریب واقع اپنے اراضی میں موجود تھا کہ …
مزید پڑھیں ستمبر 29, 2019 اہم خبریں, تجارت
اسلام آباد (ویب ڈیسک) ایل پی جی کی قیمت میں 12 روپے فی کلو گرام اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد گھریلو سلنڈر 140 روپے مہنگا ہوگیا۔ چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹر ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 12 روپے فی کلو …
مزید پڑھیں ستمبر 29, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی
راولپنڈی (ویب ڈیسک) بھارتی فوج نے ایک بار پھر کنٹرول لائن پر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نکیال اور رکھ چکری سیکٹرز پر بلا اشتعال فائرنگ ہے جس کے نتیجے میں 60 سالہ خاتون سمیت 2 افراد شہید جبکہ 2 خواتین سمیت 3 شہری زخمی ہوگئے ہیں۔پاک فوج …
مزید پڑھیں ستمبر 29, 2019 اہم خبریں, ڈیرہ اسماعیل خان, موسم
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں تیز ہوا اور بارش کے باعث شہر بھر میں بجلی کے متعدد فیڈرز ٹرپ کرگئے، اکثر علاقوں میں گھنٹوں بجلی غائب، بارش کے باعث شہر کی گلی محلوں میں پانی بھر گیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان اور مضافاتی علاقوں میں گرد …
مزید پڑھیں ستمبر 29, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی
نیو یارک (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان مشن کے سفارتکار ذوالقرنین چھینہ نے بھارت کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنے خطاب میں بھارت کے سفاک چہرے کو پوری دنیا کے سامنے بےنقاب کردیا ہے۔ بھارت نے اقوام عالم میں جو چھپایا وزیراعظم …
مزید پڑھیں ستمبر 29, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہونا جہاد ہے، دنیا ساتھ دے یا نہ دے، پاکستان اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے، کشمیریوں پر ظلم کرنے والی مودی کی فاشسٹ حکومت کو دنیا …
مزید پڑھیں ستمبر 29, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سکھر
سکھر (ویب ڈیسک) نیب سکھر نے کارروائی کرتے ہوئے وزیر ٹرانسپورٹ سندھ سید اویس قادر شاہ کے مبینہ فرنٹ میں اور پیپلز پارٹی کے سرگرم کارکن زبردست علی خان مہر کو حراست میں لے لیا۔ نیب سکھر نے زبردست خان مہر کو علی واہن روہڑی میں واقع ان کی رہائش …
مزید پڑھیں