ستمبر 29, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان اقوام متحدہ کے 74 ویں جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان گزشتہ روز وطن واپسی کے لیے نیو یارک سے جدہ کے لیے روانہ ہوئے تھے تاہم ان کے طیارے کو فنی خرابی کے …
مزید پڑھیں ستمبر 29, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے آفیشل یوٹیوب چینل پر وزیراعظم عمران خان کی تقریر نے مقبولیت کی بلندیوں کو چھولیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی تقریر کو چار لاکھ 58 ہزار مرتبہ دیکھا جاچکا ہے۔ عمران خان کے مقابلے میں مودی کی تقریر دو مرتبہ …
مزید پڑھیں ستمبر 29, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹیم کی کاروائی۔ جی ٹی روڈ پر واقع لاثانی چرغہ ہاؤس ناقص صفاٸی اور غیر معیاری کھانوں کی وجہ سے سیل کردیا گیا۔
مزید پڑھیں ستمبر 29, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) احذم احمد صدیقی نے پاکستان اسکریبل ایسوسی ایشن کا افتتاحی ماہانہ پلیئر ایوارڈ جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسکریبل ایسوسی ایشن کے ڈائریکٹر یوتھ پروگرام طارق پرویز نے ہفتہ وار گیمز میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے انہیں ماہانہ ایوارڈ دینے کا …
مزید پڑھیں ستمبر 29, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) پی ٹی آٸی رہنما اور سابق صوباٸی وزیر غلام عباس نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تاریخی تقریر سے اقوام عالم میں اسلام اور پاکستان کا امیج بلند ہوا ہے کشمیر کی آزادی کی منزل قریب …
مزید پڑھیں ستمبر 29, 2019 اہم خبریں, کشیمر
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) پسرور گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج فار بواٸز کی کشمیری مسلمانوں سے اظہار یکجہتی ریلی، پرنسپل پروفیسر اسحاق باجوہ اور ڈی ایس پی پسرور شیخ محمد الٕیاس نے قیادت کی، اس موقع پر شرکا نے آزاد کشمیر کے پرچم اٹھا رکھے تھے۔
مزید پڑھیں ستمبر 29, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پانچویں چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن شوٹنگ چیمپئن شپ 2019 کی اختتامی تقریب کا انعقاد پاکستان نیوی شوٹنگ رینج ، پی این ایس بہادر کراچی میں ہوا۔ کمانڈر کوسٹ، وائس ایڈمرل محمد فیاض جیلانی نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی دفاعی چیمپئن، پاک …
مزید پڑھیں ستمبر 29, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈی آئی جی ہزارہ محمد علی خان بابا خیل کی سربراہی میں ضلع بٹگرام میں ہزارہ ریجن کے ایس پیز انویسٹیگیشن کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، کانفرنس میں تمام اضلاع کے ایس پیز انویسٹیگیشن نے شرکت کی۔ کانفرنس میں تفتیش کی پراگرس اور تفتیش میں درپیش …
مزید پڑھیں ستمبر 29, 2019 اہم خبریں, صحت, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) مانسہرہ کی تحصیل دربند میں بھی ڈینگی وائرس کی وباء پھیلنے لگی، اب تک 27 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے دربند ہسپتال میں ڈاکٹروں کی مکمل ہڑتال کی وجہ سے مریض پرائیویٹ لیبارٹریز میں ٹیسٹ کروانے پر مجبور ہیں مانسہرہ دربند تحصیل میں …
مزید پڑھیں ستمبر 29, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) مانسہرہ، تھانہ اوگی کی حدود گاؤں بیلیاں میں منگنی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے بچہ جاں بحق ہو گیا جانبحق ہونے والا بچہ توصیف پانچویں کلاس کا طالبعلم تھا۔
مزید پڑھیں