Home / اہم خبریں (page 821)

اہم خبریں

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ، اکتوبر کے مہینے میں ستمبر کی پٹرولیم قیمتیں برقرار رہیں گی۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ اکتوبر میں عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا رجحان ہے۔

مزید پڑھیں

آرمی چیف سے سعودی بری افواج کے سربراہ کی ملاقات، ملاقات میں باہمی دلچسپی اور پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اور سعودی بری افواج کے سربراہ نے ملاقات میں باہمی دلچسپی اور پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں دونوں سربراہان نے خطے کی سیکیورٹی کی صورت حال پر بھی تبادلہ …

مزید پڑھیں

پاکستان کا اقوام متحدہ، جنیوا، کویت، بنگلہ دیش، ہنگری سری لنکا اور اومان میں سفیروں کی تقرریاں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزارت خارجہ میں تقرر و تبادلے، وزیراعظم پاکستان نے ان تقرر و تبادلہ جات کی باقاعدہ منظوری دے دی۔ ایمبیسڈر منیر اکرم کو ڈاکٹر ملیحہ لودھی کی جگہ اقوام متحدہ نیو یارک میں پاکستان کا مستقبل مندوب تعینات کر دیا گیا۔ وزارت خارجہ میں اے آئی …

مزید پڑھیں

پاکستان کے نوجوان بلے باز بابر اعظم ایک سال میں ہزار رنز بنانے والے تیز ترین پاکستانی کرکٹر بن گئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کے نوجوان بلے باز بابر اعظم نے رواں سال ون ڈے میچز میں ایک ہزار رنز مکمل کرلیے۔ بابر اعظم نے یہ کارنامہ رواں سال اپنی 19 ویں اننگز میں انجام دیا جس کے بعد وہ ایک سال میں ہزار رنز بنانے والے تیز ترین …

مزید پڑھیں

ٹرائنگولر کرکٹ سیریز میں سنگاپور نے زمبابوے کی ٹیم کو شکست دیکر نئی تاریخ رقم کردی

کراچی (سپورٹس ڈیسک) ٹرائنگولر کرکٹ سیریز میں سنگاپور نے زمبابوے کی ٹیم کو شکست دیکر نئی تاریخ رقم کردی، یہ پہلی بار ہے کہ سنگاپور کی ٹیم نے کسی انٹرنیشنل اور کرکٹ کی مکمل ممبر ٹیم کو شکست دی، زمبابوے کی ٹیم کو 4 رنز سے شکست، بارش کے باعث …

مزید پڑھیں

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی پاک سری لنکا سیریز کا میچ دیکھنے نیشنل اسٹیڈیم پہنچ گئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی پاک سری لنکا سیریز کا میچ دیکھنے قومی کرکٹ اسٹیڈیم پہنچ گئے ہیں۔ اسٹیڈیم کے باہر ذرائع ابلاغ سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا یہاں سیکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں اور امید ہے کہ دیگر ممالک کی ٹیمیں بھی پاکستان …

مزید پڑھیں

پاکستان نے کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں بھارت کے سابق وزیراعظم من موہن سنگھ کو مدعو کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں بھارت کے سابق وزیراعظم من موہن سنگھ کو مدعو کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس حوالے سے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا، جس میں انہوں نے کہا کہ پاکستان نے مشاورت سے فیصلہ کیا …

مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقاریونس نے کراچی میں قومی ٹیم کو جوائن کرلیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقاریونس نے کراچی میں قومی ٹیم کو جوائن کرلیا۔ قومی ٹیم کے بولنگ کوچ گزشتہ روز پریکٹس سیشن کے دوران کھلاڑیوں کی رہنمائی کے لیے موجود رہے، سابق کپتان لاہور میں تربیتی کیمپ مکمل ہونے کے بعد اپنی بیٹی کی …

مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ کے ساتھ کھلواڑ کرنے والے کئی کرکٹر آج سپر اسٹار ہیں۔ سابق کپتان و لیجنڈ کرکٹر یونس خان

کراچی (سپورٹس ڈیسک) سابق کپتان و لیجنڈ کرکٹر یونس خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ کے ساتھ کھلواڑ کرنے والے کئی کرکٹر آج سپر اسٹار ہیں۔ ایک انٹرویو میں سابق کپتان نے کہا کہ یہ سیکھنا پڑتا ہے کہ جو لوگ آپ کو پسند نہ کرتے ہوں ان کے …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل 2020 کےتمام میچز پاکستان میں کروائیں جائیں گے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان سپر لیگ جنرل کونسل نے فیصلہ کیا ہے کہ 2020 سیزن کے تمام مقابلے ملک میں ہی کرائے جائیں گے۔ چیئرمین کرکٹ بورڈ کی زیرنگرانی ہونے والے اجلاس میں پی سی بی اور تمام فرنچائزز نے پی ایس ایل 2020 کےتمام میچز پاکستان میں کروانے …

مزید پڑھیں