نومبر 10, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) جشن عید میلاد النبیؐ کے موقع پر بھوپالوالہ میں جلوس نکالے گئے اور محافل کا بھی انعقاد کیا گیا، عاشقان رسولؐ نے نبی کریمؐ کی یوم ولادت کی آمد پر گلیوں اور بازاروں کو قمقموں، جھنڈوں اور رنگین لائٹوں سے سجایا، جلوس کے شرکاء پر …
مزید پڑھیں نومبر 10, 2019 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جماعت اہلسنت پاکستان کراچی کے تحت عید میلادالنبیؐ کا مرکزی جلوس نیو میمن مسجد بولٹن مارکیٹ سے نکالا جائے گا۔ جلوس کے اختتام پر امیرجماعت اہلسنت پاکستان کراچی علامہ سید شاعبد الحق قادری، حاجی حنیف طیب، مولانا ابرار احمد رحمانی و دیگر قائدین خطاب کریں گے۔ …
مزید پڑھیں نومبر 10, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں آج عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ وفاقی دارالحکومت سمیت صوبائی دارالحکومتوں میں توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اکتیس اور صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس، اکیس توپوں …
مزید پڑھیں نومبر 9, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان نے تاریخی بابری مسجد کے فیصلے پرشدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ ایک بار پھر انصاف کے تقاضے پورے کرنے میں ناکام رہا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کے بابری مسجد کے فیصلے پر پاکستان کا …
مزید پڑھیں نومبر 9, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان سمیت ملک بھر میں جشن عید میلادالنبیؐ بروز اتوار کو نہایت عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و خروش سے منایا جائے گا۔ عید میلاد النبی کی مناسبت سے ملک بھر میں میلاد کی محافل، سیرت کانفرنسوں و سیمینار انعقاد کیا …
مزید پڑھیں نومبر 9, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خشک میوہ چلغوزہ انتہائی بلندی کو چھوتا ہوا 8 ہزار روپے کلو کی ہوش ربا سطح پر پہنچ گیا، ایک کلو چلغوزے میں موجود دانوں کے حساب سے ایک چلغوزے کی قیمت سوا 2 روپے ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان …
مزید پڑھیں نومبر 9, 2019 اہم خبریں, کھیل
آنتالیا (سپورٹس ڈیسک) پاکستان امیچرز سنوکر کا چیمپئن بن گیا، پاکستان کے محمد آصف نے ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ جیت لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان امیچرز سنوکر کا چیمپئن بن گیا، پاکستان کے محمد آصف نے ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ جیت لی، چیمپئن ٹرافی کے فائنل میں محمد آصف …
مزید پڑھیں نومبر 9, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) یارک پولیس ڈیرہ اسماعیل خان نے کامیاب کاروائی کے دوران لاکھوں روپے مالیت کی دس کلو گرام چرس برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق یارک پولیس نے چنڈہ چیک پوسٹ پر ناکہ بندی مشکوک ٹوڈی موٹر کار کو روکا …
مزید پڑھیں نومبر 9, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
نارووال (ویب ڈیسک) سابق بھارتی کرکٹر سیاسی و سماجی رہنما نوجوت سنگھ سدھو نے وزیراعظم عمران خان کو ببر شیر قرار دیتے ہوئے کہا کہ کچھ عمران خان جیسے لوگ ہوتے ہیں جو تاریخ بنایا کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں نوجوت سدھونے …
مزید پڑھیں نومبر 9, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) وائلڈ لائف ڈویژن کے زیر انتظام پرندوں کو آزاد کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر محمد عمیر اور ممبر صوبائی اسمبلی فیصل امین گنڈہ پور نے اس موقع پر شرکت کی اور 1 سیکر فالکن، 4 کسٹریل فالکن اور 3 چھوٹے …
مزید پڑھیں