Home / اہم خبریں (page 746)

اہم خبریں

عید میلادالنبیؐ پر ملائشین وزیر اعظم کا پیغام، کوشش کریں کہ لوگ اسلام کی چھتری تلے خوشحال زندگی گزار سکیں جس سے سب کو برکات ملتی ہیں

کوالالمپور (بیورو رپورٹ) ملائشین ڈاکٹر مہاتیر محمد اپنے ایک ٹویٹر بیان میں امید ظاہر کی ہے کہ صحیح اسلامی تعلیمات کی تفہیم کو فروغ دینے کی کوششیں سے دگنی ہوجائیں گی اور مناسب نقطہ نظر کے ساتھ اس میں اضافہ ہوگا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ اس کوشش کے لئے …

مزید پڑھیں

کراچی گورنمنٹ کمپری ہینسیو ہائیرسیکنڈری اسکول عزیزآباد رات گئے چوری کی واردات، طلباء کی اہم دستاویزات، لیب کا سامان، 72 ہزار روپے سے زائد کیش سمیت دیگر سرکاری کاغذات چوری

کراچی (نوپ نیوز) کراچی گورنمنٹ کمپری ہینسیو ہائیرسیکنڈری اسکول عزیزآباد کی سابقہ جونئیر پرنسپل نشاط امین کے کارنامے۔ کمپری ہینسیو اسکول میں رات گئے چوری کی واردات۔ نشاط امین کی کرپشن کے ثبوت، ماسٹر رول میں سی ایل کو بلیک مارکر سے چھپائے گئے ثبوت سمیت طلباء کی اہم دستاویزات، …

مزید پڑھیں

آزادی مارچ کی آڑ میں ملک میں انتشار پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

  وطن عزیز بھارت سے حالت جنگ میں ہے۔ جبکہ ذاتی مفادات کی جنگ کرنیوالے اپنی چوری کی پکڑ ہوتی دیکھ کر ملک دشمنوں کا ساتھ دے رہے ہیں، صابر علی جٹ پیرمحل (امیر حمزہ گجر سے) آزادی مارچ کی آڑ میں ملک میں انتشار پیدا کرنے کی کوشش کی جا …

مزید پڑھیں

آٹے کی قیمت میں اضافہ اور ذخیرہ اندوزی کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا عوام کو جائز قیمتوں پر روزمرہ کی اشیاء کی فراہمی انتظامیہ کی ذمہ داری ہے۔ ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ آٹے کی قیمت میں اضافہ اور ذخیرہ اندوزی کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا عوام کو جائز قیمتوں پر روزمرہ کی اشیاء کی فراہمی انتظامیہ کی ذمہ داری ہے انہوں نے فلور ملز مالکان کو …

مزید پڑھیں

بنوں میں پولیس کانسٹیبل ڈیوٹی کے لئے جاتے ہوئے راستے میں ٹریفک حادثے کا شکار

بنوں (رپورٹ: ملک سلمان اعوان) پولیس کانسٹیبل ڈیوٹی کے لئے جاتے ہوئے راستے میں ٹریفک حادثے کا شکار۔ تھانہ غوری والہ کی خدود علاقہ حمیدی روڈ پر گاڑی کی ٹکر سے پولیس کانسٹیبل شریعت اللہ شدید زخمی۔ پولیس کانسٹیبل کو طبی امداد کے لئے خلیفہ گلنواز ہسپتال منتقل کر دیا …

مزید پڑھیں

عید میلادالنبیؐ 12 ربیع الاوّل کے حوالے سے جاری کردہ ضابطہ اخلاق پر مکمل عملدرآمد کرایا جائے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بروقت قانونی کاروائی کی جائے۔ ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے 11 اور 12 ربیع الاوّل کے حوالے سے کئے گئے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید عطااللہ شاہ اور انچارج ایس ایس پی منظور کھوسو سے کمشنر ہاؤس میں اجلاس کیا۔ اس موقع پر کمشنر …

مزید پڑھیں

سانحہ تیز گام کے شہدا کے ایصال ثواب کے لئے آل سٹی تاجر اتحاد ڈسٹرکٹ میرپورخاص کی جانب سے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی، وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے مطالبات بھی پیش کردیے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سانحہ تیز گام کے شہدا کے ایصال ثواب کے لئے آل سٹی تاجر اتحاد ڈسٹرکٹ میرپورخاص کی جانب سے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی اور شہداء کے ایصال ثواب کے لئے یاسین شریف بھی شرکاء میں تقسیم کی گئی بیان اور دعا حضرت مولانا عبداللہ …

مزید پڑھیں

ملک کی باگ دوڑ سنبھالنے والوں نے علامہ اقبال اور قائد اعظم کے فلسفے کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔ طارق چاندی والا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے نائب صدر طارق چاندی والا نے کہا ہے کہ ملک کی باگ دوڑ سنبھالنے والوں نے علامہ اقبال اور قائد اعظم کے فلسفے کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔ کرپشن کا لبادہ اوڑھ کر مال غنیمت سمجھ کر ملک کے خزانے …

مزید پڑھیں

کرتار پور راہداری کا دروازہ کھول دیا گیا

نارووال (ویب ڈیسک) کرتارپور راہداری کا دروازہ کھول دیا جس کا باضابطہ افتتاح وزیراعظم عمران خان آج کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق کرتارپور راہداری کا دروازہ کھول دیا گیا ہے۔ کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ اور بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ سمیت …

مزید پڑھیں

عوام کی سہولت اور زرعی اجناس کے خرید و فروخت میں مڈل مین کے کردار کو ختم کرنے کیلئے پولیس اسٹیشن ڈومیل کے سامنے کسان مارکیٹ بنانے کا فیصلہ کیا۔ کمشنر بنوں

بنوں (رپورٹ: ملک سلمان اعوان) کمشنر بنوں ڈویژن عادل صدیق، ڈپٹی کمشنر بنوں عطاء الرحمن بمعہ ٹی ایم او ڈومیل، ڈی ایف او بنوں، ایس ڈی او سی اینڈ ڈبلیو و دیگر افسران نے تحصیل ڈومیل میں عوام کی سہولت اور زرعی اجناس کے خرید و فروخت میں مڈل مین …

مزید پڑھیں