Home / اہم خبریں / پاکستان ورلڈ سنوکر چیمپئن بن گیا، محمد آصف نے دوسری بار ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان ورلڈ سنوکر چیمپئن بن گیا، محمد آصف نے دوسری بار ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ جیت لی

آنتالیا (سپورٹس ڈیسک) پاکستان امیچرز سنوکر کا چیمپئن بن گیا، پاکستان کے محمد آصف نے ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ جیت لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان امیچرز سنوکر کا چیمپئن بن گیا، پاکستان کے محمد آصف نے ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ جیت لی، چیمپئن ٹرافی کے فائنل میں محمد آصف نے فلپائن کے جیفری روڈا کو 5۔8 فریمز سے شکست دی، محمد آصف دوسری مرتبہ ورلڈ سنوکر چیمپئن بن گئے ہیں۔ واضح رہے کہ ترکی کے شہر آنتالیا میں جاری چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں سابق عالمی چیمپئن محمد آصف نے تھائی لینڈ کے کھلاڑی کرٹسنٹ لرٹسا تایا تھرون کو 0-7 سے شکست دی تھی۔

W

About admin

یہ بھی پڑھیں

جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس پاکستان مقرر عہدے کا حلف اٹھا لیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منیب اختر نے قائم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے